سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کےکیس میں عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج مزید پڑھیں
ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ڈرونز کی خریداری کا معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت ایک ترک فرم سعودی عرب کو ڈرون فراہم کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ سعودی عرب مزید پڑھیں
راولپنڈی میں طوفانی بارش کے بعد پاک فوج کے دستے نالہ لئی پہنچ گئے ہیں اور کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر کٹاریاں اور گوالمنڈی سے شہریوں کا انخلا شروع کردیا گیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہےکہ رین ایمرجنسی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب دیوار مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کل 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، کل پھر چین کے ایگزم بینک نے 60 کروڑ ڈالر رول اوور کیے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی، پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے برابر مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے چیئرمین مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مشتاق احمد نے اڑھائی کروڑ پاکستانیوں کے شراب پینے کا دعویٰ کر دیا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ایک سروے کے مطابق اڑھائی مزید پڑھیں
پاک فوج نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروپس کو پڑوسی ملک میں حاصل پناہ گاہیں اور جدید ہتھیار کی دستیابی پاکستان کی اندرونی سلامتی متاثر کرنے والی بنیادی وجوہات ہیں۔ پاک مزید پڑھیں
پاکستان شاہینز نے اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں متحدہ عرب ا مارات اے کو 184 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات کپتان محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ کامران غلام اور صائم ایوب کی نصف سنچریاں مزید پڑھیں
شہریوں کی بلیک میلنگ میں ملوث قرض دینے والی ایپلیکیشنز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حکام نے ملک میں ایسی 43 ایپلیکشنز کو بلاک کردیا۔ خیال رہے کہ قرض ایپلی کیشن ’ایزی لون‘ سے قرض لینے والے راولپنڈی سے تعلق مزید پڑھیں
ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کےخلاف کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیراشتیاق ارمڑ بھی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں
چوہدری پرویزالہٰی ایک ماہ کیلئے تھری ایم پی او کے تحت نظربند، لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے چوہدری پرویزالہٰی کی نظربندی کا حکم نامہ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرویزالہٰی 3 ایم پی او کے تحت کیمپ جیل میں ہی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام ہمارے لیے ایک چیلنج ہے، عالمی مالیاتی فنڈز کے ساتھ معاہدے کا مثبت پہلو یہ ہے کہ روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نے لاہور میں مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ٹرانس جینڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی اعلیٰ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی جہاں دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز کے مطابق آرمی مزید پڑھیں
