شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرمتروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کی جانب سے شیخ رشید کے بھائی کے نام جاری نوٹس مزید پڑھیں

ملتان این اے 157 کا معرکہ پیپلزپارٹی نے مار لیا، پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست

پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 کی نشست جیت لی۔این اے 157 ملتان 4  کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مالیاتی شمولیت اور مساوی بینکاری پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کی جانب سے زیرِ بحث موضوعات مزید پڑھیں

ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر اعتماد ہے، امریکی دفتر خارجہ

امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو کے دوران پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے مؤفف پر اظہار خیال مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد وبدل نہیں کیا جارہا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جو بائیڈن کا بیان گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے منسوب بیان حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ گزشتہ دہائیاں ثبوت ہیں کہ پاکستان انتہائی ذمہ دار جوہری مزید پڑھیں

جوبائیڈن کے بیان پر عمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کے حوالے سے بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اتحادی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا بیان امپورٹڈ مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا بیان، امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاج ی مراسلہ بھی امریکی سفیر مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا کا بیان، امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کرینگے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر کے بیان سے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ کر ان کی توجہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سیلاب سے ملک میں بڑے پیمانے پر فصلیں متاثر ہوئیں، آئندہ سال گندم درآمد کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر مزید پڑھیں

امریکی صدر نے پاکستانی ایٹمی پروگرام کو خطرناک قرار دیدیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین اقوام میں سے ایک ہے کیونکہ اس کے پاس ’اتحاد کے بغیر جوہری ہتھیار ہیں‘۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ڈیموکریٹک کانگریس کی مزید پڑھیں