بجلی کے بل زیادہ آنے پر شہر شہر دمادم مست قلندر

بجلی کے غیر معمولی زيادہ بل آنے پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیےگئے۔مہنگائی سے تنگ عوام بجلی کے زیادہ بل آنے پر پھٹ پڑے اور مختلف شہروں میں گھروں سے باہر نکل آئے۔  راولپنڈی میں مظاہرین نے جی ٹی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کی استدعا مسترد،6ستمبر تک جواب طلب

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے سے متعلق عمران خان کو جاری شوکاز نوٹس پر جواب جمع دینے کے لیے 4 ہفتوں کا وقت دینے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز گل کے کمرے سے ملنے والے سیٹلائٹ فون کا فارنزک کرایا جائیگا

پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے سٹیلائٹ فون اور موبائل فونز فارنزک کے لیے بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی مزید پڑھیں

توہین رسالت کا مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایم ایل اے گرفتار

توہینِ رسالت کے مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد راجا سنگھ  کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق پولیس کمشنر کی ٹاسک فورس کی مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین سے زائد ججز پر مشتمل لارجر بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن، پاک فوج پیش پیش

سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر مزید پڑھیں

ایک شخص کہتا ہے مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ  ،عدلیہ کو دیکھنا ہوگا،آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری  نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ایک شخص فوج، پولیس اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ  لہٰذا عدلیہ کو مزید پڑھیں

عمران خان کا انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

 چیئرمین تحریک  انصاف عمران  خان نے آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کی جس کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز گل کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرے پر چھاپہ، اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد

اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ لاجز پہنچی، اس موقع پر ان کے ہمراہ شہباز گل بھی موجود مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ کے بیچے گئے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر انہیں جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ عمران مزید پڑھیں

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا،لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے  خاتون سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملےکا نوٹس لے لیا ہے۔عدالت نے  رجسٹرار کے نوٹ پر معاملےکا نوٹس لیا ہے اور مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا، بازار حصص سے بھی بری خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کے دوران 100انڈیکس 443 پوائنٹس کم ہوکر 42826 پر بند ہوا۔بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار 5 ارب مزید پڑھیں

عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور  کر لی گئی۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے عمران خان کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی کی۔عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں