پی ٹی آئی نے راجہ ریاض، نور عالم خان اور رمیش کمار سمیت 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان سمیت 13 ارکان قومی اسمبلی کوپارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

ترکیہ کے تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک نائب صدر جودت یلماز نے پاک ترک تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم (MilGem) کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔پاک ترک تعاون سے مقامی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے مزید پڑھیں

سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان جستس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے کے خلاف فل کورٹ بنانے کی درخواست مزید پڑھیں

باجوڑ حملہ پر امن اور جمہوری معاشروں کی توہین ہے، امریکا

امریکا  نے باجوڑ حملےکی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ملٹری ٹرائل کیس: فل کورٹ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائیگا

 فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران فل کورٹ تشکیل دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی (زرغون آباد) میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے دفعہ 342 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت میں توشہ خانہ کیس میں دفعہ 342 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ میں نے جھوٹا مزید پڑھیں

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں، ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان منرلز سمٹ ’ڈسٹ مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پھنگ کا سی پیک کے آغاز کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے اکتیس جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں نشاندہی کی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعاون کیلئے 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب سے قبل چین اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب، وفاقی مزید پڑھیں

چین اور پاکستان ایک ایسے تعلق میں جڑے ہیں جو دنیا میں منفرد ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد مزید پڑھیں

صدر مملکت نے چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا

صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد کے ایوان صدر میں منعقدہ ایک سرمایہ کاری کی تقریب کے دوران چین کے نائب وزیر اعظم کو پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہلال پاکستان (کریسنٹ آف پاکستان) سے نوازا۔ مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیراعظم لیفینگ اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثنا اللہ نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کے بطور نگران وزیراعظم تقرر کا امکان مسترد کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے بطور نگران وزیر اعظم تقرر کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ کی قیادت کے لیے ایک غیرجانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ آئندہ مزید پڑھیں