ڈاکو ملک کو لوٹ رہا ہو تو چوکیدار کہہ سکتا ہے کہ میں نیوٹرل ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹا جا رہا ہو تو کیا محافظ کہہ سکتا ہے کہ میں نیوٹرل ہوں۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا انسانوں کے معاشرے میں مزید پڑھیں

سائفر سازشی کہانی، عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک سامنے آگئی

مبینہ دھمکیوں سے متعلق امریکی سائفر کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ عمران خان پارٹی رہنماؤں کے مزید پڑھیں

مصری صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔صدر سیسی نے پاکستان میں موسمیاتی وجہ سے ہونے والی مون سون بارشوں اور سیلاب سے مزید پڑھیں

عمران خان جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے پہنچ گئے، ریڈرے کیا مکالمہ ہوا؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معافی مانگنے کے لیے ان کی عدالت پہنچ گئے۔چئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم پولیس نے خاتون جج کا کمرہ بند کر دیا مزید پڑھیں

فضائی اڈوں کے بارے میں پاکستان سے کوئی بات نہیں ہوئی، امریکی سفیر

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیدیا۔ ایک دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ بلوم نے حکومت کی تبدیلی مزید پڑھیں

اللہ کا شکر، بیٹی مریم اور بیٹے صفدر کو بالآخر انصاف ملا ،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ بیٹی مریم اور بیٹے صفدر کو بالآخر انصاف ملا۔وزیراعظم نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

6 سال اس کیس میں جھوٹ بولا گیا، آج اللہ نے عزت سے سرخرو کیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج نواز شریف بھی سرخرو ہو گئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں

پاک فضائیہ علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، ائیر چیف

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ خطے میں ہونے والی جیو سٹریٹجک پیش رفت سے پوری طرح آگاہ ہے اور ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رابرٹ مینینڈیز سے ملاقات کی۔سیلاب کی امداد میں امریکی امداد کی تعریف کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن کی بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ وہ جمعرات مزید پڑھیں

دہشت گردی کو دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں سرحدوں اور اندرونی سیکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے اعادہ کیا گیا کہ دہشت گردی کو دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کا وہ برا حال کیا جو دشمن بھی نہیں کرتا، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اور  وفاقی وزیر  سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاکستانی کرنسی سے کھیلنے نہیں دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پرسوں رات مزید پڑھیں

امریکی سائفر سے متلعق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو لیک

مبینہ امریکی سائفر سے متلعق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں عمران خان مزید پڑھیں

شہباز شریف کی محمد سلمان کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے اور ملک کے ولی عہد مزید پڑھیں

بھارت پاکستان امریکا تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے بھارت پر سختی سے زور دیا ہے کہ وہ پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں بھارت پر زور دیا مزید پڑھیں