روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن گیس سپلائی ممکن ہے اور انکشاف کیا کہ گیس کی فراہمی کے لیے ضروری انفرااسٹرکچر پہلے سے مزید پڑھیں
صدرڈاکٹرعارف علوی نے حالیہ سیلاب کے تناظرمیں ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سیاسی قیادت کے درمیان اتحاد کی ضرورت پرزوردیاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان معاشی صورتحال اور حالیہ تباہ کن سیلاب مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں چکی کا آٹا 120 سے125 روپے کلو فروخت ہونے لگا ہے جبکہ پنجاب میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ سمرقند انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔دوران سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات میں اب پولنگ 9 کے بجائے 16 اکتوبرکو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر میں مزید پڑھیں
کئی نوٹسز اور عدالتی حکم کے بعد عمران خان خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔خاتون جج اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عمران مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی ہائیکورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب کروا لیا گیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں
سوات میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے مین جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں ہونے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جوابی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی۔ عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا شہری کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، ملٹری انٹیلی جنس (ایم مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ازبکستان سے قبل شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ زرعی شعبے میں معاہدے کی منظوری بھی دے دی مزید پڑھیں
چودھری پرویز الہی کا بڑا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ایوان وزیر اعلی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کی بے قدری اور امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق سیاسی خلفشار، دوست ممالک کا مالی مدد کرنے کے حوالے سے محتاط رویے مزید پڑھیں