آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے حلوہ یا لڈو پیڑے نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام ہمارے لیے ایک چیلنج ہے، عالمی مالیاتی فنڈز کے ساتھ معاہدے کا مثبت پہلو یہ ہے کہ روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نے لاہور میں مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ٹرانس جینڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ایرانی جنرل سے تہران میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی اعلیٰ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی جہاں دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، نگران سیٹ پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اپنے پرانے اتحادیوں اور کچھ نئے سیاسی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقاتوں میں گزارا کیونکہ حکمران اتحاد آئندہ عام انتخابات کے وقت کے ساتھ ساتھ نگران حکومت کے قیام کے حوالے سے اتفاق رائے مزید پڑھیں

گرفتاریاں ایک بار پھر شروع، پی ٹی آئی کی دو اہم شخصیات گرفتار

تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عامر نذیر نے  9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کی روبکار جاری

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور  سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔آج  پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ الہٰی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی سربراہ کو ٹیلی فون، بیل آئوٹ پیکیج پر شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے گفتگو میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر مزید پڑھیں

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف تحقیقات راولپنڈی سے لاہور منتقل، تین بار نوٹس کے باوجود نجف حمید پیش نہیں ہوئے

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف تحقیقات کا معاملہ، نجف حمید کیخلاف تحقیقات کو اینٹی کرپشن راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی کی طرف سے 3 بار نوٹسز جاری ہونے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سےبڑھا کر1200 میگاواٹ کر مزید پڑھیں

ایک ارب 20 کروڑ ڈالر آنے کے بعد آئی ایم ایف کا واضح پیغام بھی آگیا

آنے والے مہینوں میں مستحکم پالیسی پر عملدرآمد پاکستان کے لیے ناگزیر ہوگا۔یہ بات عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ترجمان جولی کوزاک نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ ‘پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والے معاہدے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان سامنے آیا ہے۔چند روز قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی معاہدہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے دوران عدت نکاح کا کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دوران عدت نکاح سے متعلق کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج اعظم خان نے سول جج نصر من مزید پڑھیں

ملکی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط تسلیم کیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو استحکام کی جانب چلانے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کو برداشت کیا۔ ملتان میں باصلاحیت اور قابل طلبہ میں وزیرِ اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ مزید پڑھیں