رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر گزشتہ سماعت میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے علی وزیرکی ایک مزید پڑھیں

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلبی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر  اور فواد چوہدری کو  بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے جنرل باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دیدی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ نئے آرمی چیف کا معاملہ مزید پڑھیں

استعفے منظوری کا نوٹیفکیشن صرف عبدالشکور شاد کی حد تک معطل ہے، ہائیکورٹ کی وضاحت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ استعفے منظوری اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن صرف ایم این اے عبدالشکور شاد کی حد تک معطل مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ حصول کیلئے درخواست پر فل بینچ تشکیل

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔مریم نواز کی درخواست کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ تشکیل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔رانا شمیم نے وکیل لطیف آفریدی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کرا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے مقدمے کا ردعمل ججرز تقرری اجلاس میں سامنے آیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے میں سپریم کورٹ بار  ایسوسی ایشن کا کردار جانبدارانہ تھا۔ نئے عدالتی سال کے آغاز  پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،سیلاب زدگان کی امداد پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے ترک صدر سے پاکستان کیلئے سیلاب کے فوری مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت کےجج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت میں زیر سماعت دہشتگردی مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں دلائل جاری رہے، عدالت نے عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔گذشتہ مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کا انتقال، پاکستان میں ایک روزہ یوم سوگ کا اعلان

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے انتقال پر پاکستان میں کل (پیر) سرکاری سطح پر سوگ منایا جائے گا۔وزارت خارجہ کی سفارش پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر 12 ستمبر کو پاکستان میں یوم سوگ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا بابائے قوم کو زبردست خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی 74 ویں برسی پر  زبر دست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائدِاعظم نے مسلمانانِ برصغیر کے حقوق کی مزید پڑھیں

وزیراعظم 23 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف کی اپنی کابینہ کے چار ارکان اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ 19 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔  رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ضلع دادو میں اندرون سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ضلع دادو میں اندرون سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ریلیف اور میڈیکل کیمپوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ وقت مزید پڑھیں