عمران خان پاک فوج پر کیچڑ اچھالنے میں ملوث ہو رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے گزشتہ روز کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ اداروں کو بدنام کرنے کے لیے مزید پڑھیں

کیا کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ افواجِ پاکستان میں کوئی محب وطن نہیں ہو گا؟جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان مزید پڑھیں

پرنس رحیم آغا خان کا سیلاب زدگان کیلئے 1 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا۔ پرنس  رحیم آغا خان نے  آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا مزید پڑھیں

قطر اور متحدہ عرب امارات سے مزید دو پروازیں سامان لیکر پہنچ گئیں

 عالمی برادری سیلاب زدگان کی مدد میں پیش پیش ہے، قطر اور متحدہ عرب امارات سے مزید دو پروازیں سامان لیکر پہنچ گئیں، یونیسف سے بھی ایک طیارے کی کراچی آمد ہوئی، مختلف ممالک سے آنیوالی امدادی پروازوں کی تعداد مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد بحالی خدمات میں مصروف مزدوروں کیلئے وزیراعظم کا بڑا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان میں سیلاب کے متاثرہ اضلاع کا دورہ کیا اور بحالی کے اقدامات میں سرگرم مزدوروں کے لیے 50، 50 لاکھ روپے کے انعامات کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو مزید پڑھیں

غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ ہیں، پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر میں سیلاب کی مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے فوری امداد کا مطالبہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیلاب کو بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریوں سے شدید متاثر ہونے والے پاکستان کی فوری امداد مزید پڑھیں

وزارت دفاع کا ایکس سروس مین سوسائٹی اور ویٹرنز آف پاکستان سے اظہار لاتعلقی

وزارت دفاع نے سابق فوجیوں کی کچھ تنظیموں پر سابق فوجیوں کی نمائندگی کی آڑ لے کر کام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں سیلاب کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں روک دیں، صدر

صدر مملکت عارف علوی نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں اور قومی اداروں میں تقسیم پیدا کرنے والا کوئی بھی بیانیہ قومی مفاد میں نہیں ہے۔ مزید پڑھیں