سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

راولپنڈی پولیس نے سابق وفاقی وزیر ہوابازی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غلام سرور خان کو اسلام آباد سے بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس انسپکٹر سجاد الحسن نے تصدیق کی کہ راولپنڈی مزید پڑھیں

امریکی سفیرکا دورہ گومل زم ڈیم: پاک-امریکہ اشترک کی معاشی کامیابیاں اجاگر

 پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے  آج خیبر پختونخوا کے نئے ضم شدہ ضلع  جُنوبی وزیرستان میں کثیر المقاصد آبی ذخیرے گومل زم ڈیم کا دورہ کیا۔  اس موقع پر  واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ  جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے نیشنل پولیس ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پاکستان کے پہلے نیشنل پولیس ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھنے کے سلسلے میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے نیشنل پولیس ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھنے کے سلسلے مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

ضمانتیں منسوخ ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عدالت سے دوڑیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں  شاہ محمود قریشی، اسد عمر  اور  اسدقیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری

 وفاقی حکومت نے  عید الاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم  شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے  جس کے مطابق ہفتے میں5 دن  ( ہفتہ اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی نبیل گبول کیساتھ ہاتھ ملانے سے گریز کی اصل حقیقت سامنے آگئی

صوبائی وزیر سعید غنی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر پارٹی رہنما نبیل گبول کی وائرل ویڈیو میں ہونے والی ملاقات کا احوال بتادیا۔گزشتہ روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کا پرویز الہیٰ کیساتھ ملاقات کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

 مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے جیل میں ملاقات کی۔جیل میں چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چوہدری شجاعت کے صاحبزادے مزید پڑھیں

شہریار  آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما شہریار  آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہریار آفریدی کے خلاف 9 مئی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر مزید پڑھیں

بلاول کی دھمکی کام کر گئی، سندھ سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم نے 25 ارب کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری  دے دی۔ذرائع کے مطابق  یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد  پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد  سے ملاقات میں  مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت 1368 ارب روپے سے زائد کا مجموعی بجٹ آج پیش کرے گی

 پنجاب کی نگران حکومت 1368 ارب روپے سے زائد کا مجموعی بجٹ آج پیش کرے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق 4 ماہ کے بجٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 426 ارب 87 کروڑ روپے اور غیرترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی سرکاری مزید پڑھیں

ٹی ایل پی اور حکومت کےدرمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے

 تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔اسلام آباد میں ٹی ایل پی رہنما  شفیق امینی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ  ناموس رسالت کا  مزید پڑھیں