ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 1.31 فیصد اضافے کے بعد 45.50 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 31 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم بھیج رہے ہیں۔جنرل مائیکل ایرک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطے میں مزید پڑھیں
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد کے مختلف گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست شہریوں کو حقوق دینے میں ناکام رہی ہے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں
برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے حالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والی مہنگائی کے پیش نظر دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کلاڈیا ویب نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے، مالی سال 2022 میں پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مضبوط رہیں، فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، خوراک، ایندھن کی عالمی قیمتیں بڑھنے مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں، تین ہفتہ سےزائد برطانیہ میں قیام کیا۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز شریف کی لندن سے واپسی پر ملک فیصل عظیم، عابد شاہ، توصیف شاہ، ماجد ظہور،عمران گورایا، مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی اداروں کے خلاف تقریروں سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کی گئی درخواست میں عمران خان کے مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گزشتہ روز صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان پہنچے جہاں انھوں نے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔صدر مملکت کو سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقوں میں مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے “نادرا بائیکر سروس “کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر چیئرمین نادرا نے وزیر داخلہ کو نادرا بائیکر سروس مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب کے علاقے روجھان کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔آئی ایس پی آر کا اپنے بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔عمران خان ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی سے باہر نکلے تو صحافیوں نے چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضانت منظور کرتے ہوئے 12 ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کےطالب علموں کے لیے مراعات کا بڑا پیکج دینےکا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایچ ای سی اور مختلف جامعات مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ برس قابض انتظامیہ کی حراست میں خالق حقیقی سے جا ملنے والے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 16کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں