عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی تیاریوں کی مصدقہ اطلاعات ہیں جس کے پیشِ نظر ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دے دی گئی۔اس ضمن میں پی ٹی آئی کے علاقائی، مزید پڑھیں

میرے ساتھ جو کچھ ہوا وہ آرمی چیف کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مجھے مارا گیا، یہ میرا ملک، میری فوج اور میری عوام ہے، کسی صورت پاکستان مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی

لاہور میں جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران  خان کی گرفتاری کے  بعد توڑپھوڑ، قیمتی اشیاء اور دستاویزات  چوری کرنے والےشرپسندوں کےخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ جناح مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پاکستان کی غیر یقینی صورتحال، پی آئی اے کی 60 سے زائد غیر ملکی پروازیں منسوخ

 پاکستان میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کیلئے مختلف ایئرلائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر آنے اور جانے مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی، اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی کو وارننگ

 ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی ریلی، اجتماع یا خطاب کی اجازت نہیں ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی سخت ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ جانے مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی آڈیو لیک

عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلے سے پہلے ہی نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی مبینہ گفتگو کی آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ مبینہ آڈیو کے مزید پڑھیں

آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ کر ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں، مریم نواز

عمران خان کو رہا کرنے کے حکم کے بعد مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مزید پڑھیں

کوئی انتشار نہیں ، ملک میں صرف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نےکہا مزید پڑھیں

سرکاری اور فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت کرتا ہوں، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اورقابل افسوس مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان سے تفتیش کا آغاز، اہلیہ سے بات کرنے ، وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت

 نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا۔تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کے ساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ بھی بھرنے کیلئے دیا ہے۔عمران خان پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نظر بند

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا، خالد خورشید کو نظر بند مزید پڑھیں