مسجدالحرام مکہ مکرمہ میں امامِ کعبہ نے پاکستان میں آئے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔سوشل میڈیا پر مسجدالحرام میں بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں امامِ کعبہ کو پاکستان کے متاثرینِ مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے سبب متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کینیڈا سمیت عالمی برادری کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔کینیڈین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی ہرجیت سجن نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران بحالی کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے میں نے اپنی زندگی میں ایسا تباہ کن سیلاب نہیں دیکھا جس مزید پڑھیں
رواں سال جون سے ہونے والی مون سون کی تیز ترین بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان ، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النیہان اور ایران کے صدر ابراہیم مزید پڑھیں
این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 33 ہو گئی ہے، 110 اضلاع میں 57 لاکھ 73 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔ این ڈی ایم مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوٹھ صدوری، لاکھڑا اور لسبیلہ میں قائم فلڈ ریلیف اور میڈیکل مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں
پاک فوج نے فلڈ ریلیف کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی، ہیلپ ڈیسک پر یو اے این 1135 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ منگل کو پاکستان میں مون سون کی تباہ کن بارشوں سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار مزید پڑھیں
پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کے حوالے سے آرمی کا کوئی الگ اکاؤنٹ نہیں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقوم مزید پڑھیں
پاکستان کی مسلح افواج نے ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری رکھا۔ پاک فوج کی ٹیموں نے متاثرہ علاقے میں پھنسے ہوئے متعدد افراد بشمول خواتین اور بچوں کو ان مزید پڑھیں
یورپی یونین پاکستان کے بڑے حصوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کو 1.8 ملین یورو انسانی امداد فراہم کر رہی ہے۔امدادی رقوم سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا صوبوں کے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں متاثرہ لوگوں کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 241 تک پہنچ گئی ہے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق سیلاب کی وجہ سے زیارت، پشین اور مستونگ کے علاقوں میں کئی آبادیاں ڈوب گئی ہیں، مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ صحت کے پی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل فاروقی نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 15 ہزار سے مزید پڑھیں