پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا فیصلہ آج،چوہدری پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز مدمقابل

کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا، مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز اور  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی پھر آمنے سامنے ہیں۔ دونوں طرف سے کامیابی کے پیشگی دعوے بھی مزید پڑھیں

ترک سفیر کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات،پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

ترکی کے سفیر مہمت پیکاسی نے جمعرات کو اسلام آباد میں ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔انہوں نے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کو مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترک سفیر کی ملاقات،سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں ترکی کے سفیر مہمت پیکاسی نے جمعرات کو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر خصوصی زور دیتے ہوئے دونوں مزید پڑھیں

سابق آئی بی آفیسر آفتاب سلطان چیئرمین نیب نامزد

حکومت نے سابق آئی بی آفیسر آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان کو نیب کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔ آفتاب سلطان کا تعلق پولیس سروس پاکستان سے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر توہین عدالت کے ٹھوس شواہد طلب، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر توہین عدالت کے ٹھوس شواہد طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

جب عمرانی فتنہ سر اٹھاتا ہے تو ملک کی معیشت ڈگمگانا شروع ہوجاتی ہے،خرم دستگیر

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت زر مبادلہ کا بہاؤ متوازن و مستحکم ہے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر بھی ریکارڈ سطح پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

عالمی انڈیکس میں پاکستان دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ

رواں ہفتے شائع ہونے والی عالمی انڈیکس رپورٹ  کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ نے بین الاقوامی سفر کے لیے دنیا کے چوتھے کمزور ترین پاسپورٹ کا درجہ برقرار رکھا  ہے۔ عالمی انڈیکس رپورٹ میں بین الاقوامی سفر کی بنیاد پر سفری مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، سپہ سالار نے حساس مقامات پر اضافی افرادی قوت اور وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مزید پڑھیں

وکیل بابر اعوان کے کمزور دلائل،غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کا مالک نعیم احاطہ سپریم کورٹ سے گرفتار

جسٹس اعجاز الاحسن نے ملزم کے ریکارڈ اور اس طرح کے مجرمان کو آزاد چھوڑ دینے ،عدالتوں کا مذاق بنانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہےعدالت کے مطابق ایسے کسی عادی مجرم، قبضہ مافیا،عوام میں خوف و ہراس پھیلانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات،بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) سے اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے مستقبل میں مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ پنجاب کا انتخاب،چودھری شجاعت نے اپنا وزن پرویز الہیٰ کے پلڑے میں ڈال دیا

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے 22 جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری شجاعت مزید پڑھیں