شر پسندوں کو  قانون اور آئین کے مطابق ضرور سزا ملے گی، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ  9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں لہٰذا انہیں سزا ضرور ملے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کا دورہ کیا جہاں ڈی جی ریڈیو پاکستان نے انہیں مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت خارج، گرفتاری کا خدشہ

 اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت کی جس میں سابق وزیراعلیٰ کے وکیل مزید پڑھیں

یوم تکریم شہداء، جنرل عاصم منیر کی جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری

یوم تکریم شہدا کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے مزید پڑھیں

8اور 9 مئی کو پی ٹی آئی قیادت کے بلوائیوں سے رابطوں کا چونکا دینے والا ریکارڈ سامنے آگیا

8 اور 9 مئی کو پی ٹی آئی قیادت اور  بلوائیوں کے درمیان رابطوں کے حوالےسے چونکا دینے والا ریکارڈ سامنے آیاہے۔ٹیکنیکل تجزیے اور جیوفینسنگ سے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت اور بلوائیوں کےدرمیان رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔جیو مزید پڑھیں

شہداء کی قربانیاں نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہیں، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا۔یوم تکریم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےکہ کسی کو بھی شہداء کی لازوال قربانیوں کو مجروح کرنے کی مزید پڑھیں

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے تحقیقات کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کرنا شروع کردیے

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے تحقیقات کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کرنا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق مبینہ آڈیوز سے جڑی 4 شخصیات کو  27 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے جن میں صدر سپریم کورٹ بارعابد زبیری اور خواجہ طارق مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا۔آج یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر خصوصی پروگرام اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر مرکزی تقریب منعقد کی جائے گی جس مزید پڑھیں

اسد عمر نے پاکستان تحریک انصاف کا پارٹی عہدہ اور کور کمیٹی کی رکنیت چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ 10مئی کو میری گرفتاری ہوئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خواتین رہنمائوں کی جی ایچ کیو پر دھاوا بولنے سے متعلق آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی خواتین رہنماؤں کی  راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر دھا وا بولنے سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرح آغا پارٹی کی خواتین ارکان مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم ولیئیف نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

جتنی بھی پریس کانفرنسز ہو رہی ہیں یہ پہلے پریذیڈنسی میں جاتے ہیں، فیصل واوڈا

عمران خان کے سابق قریبی ساتھی اور تحریک انصاف حکومت میں وفاقی وزير رہنے والے فیصل واوڈ نے صدر عارف علوی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا مزید پڑھیں

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے عوام سے معلومات کیلئے پبلک نوٹس جاری کردیا

آڈیو لیکس کے انکوائری کمیشن نے عوام سے معلومات کی فراہمی کیلئے پبلک نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جس کےپاس بھی زیرتفتیش آڈیو لیکس سے متعلق معلومات ہوں کمیشن کو فراہم کرے۔ پبلک نوٹس میں سیکرٹری کمیشن مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشتگرد حملے  پر افسوس کا اظہار

: ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشتگرد حملے  پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس ہیں کہ 4 سرکاری اہلکار  اور  مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، 190 ملین پاونڈز اسکینڈل ، بزنس ٹائیکون بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی پیشی کا امکان

عمران خان اور بشری بی بی کے بیانات قلم بند آج شیخ رشید احمد ، فیصل وواڈا اور علی زیدی طلب جب تک مرکزی کردارملک ریاض کو شامل تفتیش نہیں کیا جاتا ، تحقیقات مکمل نہیں ہوسکتی،نیب ذرائع کاانکشاف القادر مزید پڑھیں

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا نہیں، سب سے پہلے کشمیر کے عوام کا ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری سے کیوں ڈرتا ہے؟ امن کیلئے بھارت سے مذاکرات پر تیار ہیں۔آزاد کشمیر کے ضلع باغ مزید پڑھیں