تحریک انصاف کا پریڈ گرائونڈ میں جلسہ، داخلی راستے سے ایک شخص اسلحہ کیساتھ گرفتار،سکیورٹی مزید الرٹ کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(سی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گرائونڈ میں جلسہ گاہ کے داخلی راستے سے ایک شخص اسلحہ کے ساتھ گرفتارہواہے۔جس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے سکیورٹی کو مزید الرٹ کرنے کا احکامات جاری کردئیے ہیں۔ڈی آئی مزید پڑھیں

عمران خان انارکی ، افراتفری اور فساد فی الارض کا ذمہ دار ہے،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف سے مذاکرات کر رہے ہیں اور ایک ارب ڈالر کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، اگر تیل کی قیمتیں بڑھانے کے مزید پڑھیں

ایاز میر پر حملہ،وزیراعظم نے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ،آئی جی کی ضلع بھر میں سرچ و کومنگ آپریشنز کی ہدایت،ریڈ زون میں پولیس کے خصوصی دستے تعینات

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ضلع بھر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے احکامات جاری کر دئیے۔ ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز کو ضلع بھر میں سرچ و کومنگ آپریشنز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا،سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز  الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب پر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو 17جولائی تک وزیر اعلیٰ تسلیم کریں یا دو دن میں انتخاب کرا لیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے دو آپشنز دے دیے، دو دن میں وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب کرایا جائے یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ رہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ  یہی دو آپشن ہیں یا حمزہ کو  مزید پڑھیں

عوامی مشکلات کا احساس ہے،حالات پر قابو پا لینگے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہےکہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اورگیس کی قیمتیں بلند ترین مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد ہلاک،سب انسپکٹر شہید

جمعرات کی شب جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ دوسرا گرفتار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے دوران کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سب انسپکٹر موسیٰ مزید پڑھیں

خطرہ نور پور شرما کو کوئی خطرہ ہے یا وہ خطرہ بن گئی ہیں؟ گستاخانہ بیان پر قوم سے معافی مانگیں،سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کو ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے پوری بھارتی قوم سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم  کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم  کورٹ میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ پی مزید پڑھیں

پاکستان قطر خوشگوار تعلقات اور بھائی چارے کے گہرے جذبے کی عظیم تاریخ رکھتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جو قطر کے سرکاری دورے پر ہیں نے جمعرات کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور نائب وزیراعظم ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت 248روپے 74پیسے فی لیٹر ہو گئی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے  54 پیسے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

عمران خان پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی،سابق وزیراعظم گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ ایک صحافی نے پوچھا کہ ’خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ مزید پڑھیں