پاکستان ایران تعلقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے، امریکا

پاک ایران تعلقات میں پیشرفت پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کےمقام پربارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا جس میں ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پولان مزید پڑھیں

کپتان کی طبیعت ناساز، شوکت خانم میں 4 گھنٹے طویل طبی معائنہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا معدے میں تکلیف کے باعث شوکت خانم اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کو سخت سکیورٹی کے حصار میں زمان پارک لاہور سے شوکت مزید پڑھیں

زمان پارک کے باہر قائم کی گئیں تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن مکمل

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر قائم کی گئیں تجاوزات کے خاتمے کیلئے کئے جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔زمان پارک کے مزید پڑھیں

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو فوری عوام تک پہنچایا جائے، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 مئی کو ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں معنقد ہوا۔دوران اجلاس وزیراعظم مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی پی ٹی آئی کو شاباش

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔کالعدم ٹی ٹی پی اور’جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔کالعدم جماعتوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، وقافی شرعی عدالت

خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کےخلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا۔وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کےخلاف درخواست پر مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

 سابق گورنر سندھ اور  پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق   عمران اسماعیل کو ڈیفینس  فیز 8 کے قریب سے  حراست میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کچھ دیر قبل  پولیس کی نفری مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی سہولت کاری، جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی مزید پڑھیں

ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کیا، ڈاکٹر امجد نے پی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں لوئیسام کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے۔پشین میں پاک ایران بارڈر پر مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے مزید پڑھیں

گوادرحق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت پر رہا ئی

سپریم کورٹ نے گوادرحق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہرپر مشتمل مزید پڑھیں

برٹش کرائم ایجنسی کیس، عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب پیش نہ ہوئے

 برٹش نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔نیب راولپنڈی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی مزید پڑھیں