پاکستان تحریک انٰصاف کا جلسہ اب اسلام آباد کی بجائے لاہور میں ہوگا

پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا، اب یہ جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور میں ہو گا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ،منفی پروپیگنڈا کی تحقیقات کرنے والی انکوائری ٹیم میں آئی ایس آئی افسران بھی شامل

سانحہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ و شہداء سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کی تحقیقات کے معاملے پر جوائنٹ انکوائری ٹیم کا دائرہ کار بڑھا کر انٹیلجنس ایجینسز کے دو افسران بھی ٹیم میں شامل کر لیے گئے ہیں۔وزارت مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کے میڈلز ونرز سے وزیراعظم نے ملاقات کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز  شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح بٹ، ارشد ندیم،شریف مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی مہم چلانے والوں کا سراغ لگانے اور گرفتاری کیلئے ٹیم ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے المناک واقعے پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کا سراغ لگانے اور گرفتار کرنے کے لیے ٹیم تشکیل مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کمانڈر عمر خالد خراسانی کو ہلاک کردیا گیا

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ٹی پی) کمانڈر عمر خالد خراسانی کو افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈرز  بھی مارے گئے، ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

9محرم کے جلوس، سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس بند

9 محرم الحرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس نکالے جائیں گے۔کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سےدوپہرایک بجےبرآمدہوگا، جلوس ایم اےجناح روڈ،صدر ایمپریس مارکیٹ،تبت سینٹر،سےگزرےگا اور کھارادر میں حسنینہ ایرانیان امام بارگاہ پر ختم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا قطر کے امیر سے ٹیلی فونک رابطہ، تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور  قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان مزید پڑھیں

طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر،وزیراعظم اور آرمی چیف کی جانب سے مبارکباد

کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے مبار کباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم مزید پڑھیں

عمران خان جیسے فتنے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگا،سب سے بڑا ڈاکہ، چوری اور منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی،نواز شریف

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان کی سب سے بڑی چوری سامنے آنے کے بعد عمران خان جیسے فتنے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگا ۔نوازشریف کا کہناتھا مزید پڑھیں

نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت نے 2013 کے بعد صرف ساڑھے چار سال میں وہ کام کر دکھایا جو 66 سالوں میں نہ ہوسکا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

6جون 2013کو ایک بار پھر نواز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے اور حلف اٹھایا، یہ وہ دور تھا جب حکومت کو ایک بار پھر انگت مسائل کا سامنا تھا، جن میں مہنگائی، غربت، لوڈشیڈنگ، بے روزگار اور دہشت گردی سرفہرست تھی مزید پڑھیں

امریکا خیبرپختونخوا میں صحت،تعلیم اور زراعت کی ترقی کیلئے مدد کر رہا، امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر امریکا خیبرپختونخوا میں صحت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری، قانون کی حکمرانی، زراعت کے شعبے کی ترقی اور خواتین کو بااختیار اور معاشی ترقی مزید پڑھیں

ڈبل سواری پر پابندی

پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔۔ نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں 4نکاتی ایجنڈے کی مزید پڑھیں

فوجی افسران کی شہادت پر پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرولنگ ہوئی،مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فوجی افسران کی شہادت پر پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرولنگ ہوئی، یہ افسوس ناک اور شرمناک رویہ ہے، ان کا مائنڈ سیٹ ہی ٹرولنگ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسد قیصر کی ایف آئی اے میں طلبی

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی مزید پڑھیں