اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو کسی اور کرمنل کیس میں بھی پیر تک گرفتار نہ کیا مزید پڑھیں

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُک کا درس دینے والا گرفتاری کےخوف سے نماز جمعہ کیلئے احاطہ عدالت سے باہرنہ نکل سکا، عمران خان کی ٹانگ رینجرز کی مالش نے ٹھیک کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جو ہر بات شروع کرنے سے قبل اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُک کا درس دیتے ہیں لیکن جب اس پر عمل کرنے کا وقت آتا ہے تو خود عمل نہیں کرتے، القادر ٹریسٹ کیس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان، کسی نے ہاتھ اٹھایا تو ڈنڈے، تھپڑ اور مکے سے جواب ملے گا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور زبردست دھرنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم سربراہ نے مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کو 15 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت 2 ہفتوں کیلئے منظور

القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت 2 ہفتوں کیلئے منظور کر لی۔ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد ہائی کورٹ کے کمرہ نمبر 2 میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں

عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی حالات سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی تیاریوں کی مصدقہ اطلاعات ہیں جس کے پیشِ نظر ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دے دی گئی۔اس ضمن میں پی ٹی آئی کے علاقائی، مزید پڑھیں

میرے ساتھ جو کچھ ہوا وہ آرمی چیف کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مجھے مارا گیا، یہ میرا ملک، میری فوج اور میری عوام ہے، کسی صورت پاکستان مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی

لاہور میں جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران  خان کی گرفتاری کے  بعد توڑپھوڑ، قیمتی اشیاء اور دستاویزات  چوری کرنے والےشرپسندوں کےخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ جناح مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پاکستان کی غیر یقینی صورتحال، پی آئی اے کی 60 سے زائد غیر ملکی پروازیں منسوخ

 پاکستان میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کیلئے مختلف ایئرلائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر آنے اور جانے مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی، اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی کو وارننگ

 ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی ریلی، اجتماع یا خطاب کی اجازت نہیں ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی سخت ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ جانے مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی آڈیو لیک

عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلے سے پہلے ہی نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی مبینہ گفتگو کی آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ مبینہ آڈیو کے مزید پڑھیں

آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ کر ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں، مریم نواز

عمران خان کو رہا کرنے کے حکم کے بعد مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مزید پڑھیں

کوئی انتشار نہیں ، ملک میں صرف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نےکہا مزید پڑھیں