خودانحصاری کے بغیر کوئی حکومت آزادانہ فیصلے نہیں کرسکتی،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، خود انحصاری ہی کسی قوم کی معاشی، سیاسی آزادی کی ضمانت ہوتی ہے۔ اسلام آباد کے کنوینشن سینٹر میں ٹرن آراؤنڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

پولیو ٹیم پر فائرنگ،2پولیس اہلکار، ایک پولیو ورکر شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے  دتہ خیل میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار وں سمیت  ایک پولیو ورکر شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال دتہ خیل منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.42فیصد،مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے جب کہ 333 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جس مزید پڑھیں

عالمی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیارہیں،چین

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ عالمی ترقی کو فروغ دینے، علاقائی تعاون کے ایجنڈے پر عملدرآمد کو فروغ دینے میں پاکستان کے اہم کردار کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو غیرقانونی قرار دیدیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس بلانے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان کو بذریعہ واٹس ایپ اپنے تحفظات مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس،پراجیکٹ ریویو کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے منصوبے کو آئندہ مالی سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پراجیکٹ ریویو کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ آج جاری ہونے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل

بلوچستان ہائی کورٹ نےکوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنےکا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ نے یہ حکم ایک سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی درخواست پرجاری کیا ہے۔ سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی درخواست کی سماعت جسٹس کامران ملاخیل مزید پڑھیں

غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں،مفتی تقی عثمانی

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کے مزید پڑھیں

سوات حلقہ پی کے 7 ضمنی انتخاب کا معرکہ پی ٹی آئی نے جیت لیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے-7 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حاجی فضل مولا نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار حسین احمد کو شکست دے کر کامیابی حاصل مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ تبادلہ،7دہشتگرد ہلاک،2 جوان بھی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں