تحریک انصاف کی نادرا چوک میں جلسے کی درخواست مسترد

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے نادرہ چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے ٹانک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی جلد از جلد بحالی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں اور محکموں کی مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

لفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

ہیلی کاپٹر حادثے میں کور 12 کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت کے بعد لفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔خٰیال رہے کہ یکم اگست کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر آج احتجاج، ریڈ زون مکمل سیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج  الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے اعلان  کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کر کے  داخلی راستوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین یا کسی بھی مزید پڑھیں

پاکستان ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کردی

 نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے۔نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، عمران خان نے بھی بڑا اعلان کردیا

سربراہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ ہم الیکشن کمشنر اور فیصلےکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جائیں گے، چیف الیکشن کمشنر نے ہماری توہین کی ہے، اس نے لکھا ہے کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیلی کاپٹر حادثہ کی وجہ بتا دی

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور  بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران اور  جوانوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ ایوان صدر  سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی آخری شرط بھی پوری کر دی

اسلام آباد میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پیریز روئز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کرکے فنڈ کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے درکار آخری مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ، وزیراعظم کی عمران خان پر کڑی تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی  چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

لاپتا فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ سے ملنے کی تصدیق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں گزشتہ روز لاپتا ہوجانے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے جس میں اعلیٰ عسکری حکام سوار تھے۔خیال رہے کہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی مزید پڑھیں