شہزاد اکبر اور عمران خان نے ’’حصہ‘‘ لیکربرطانیہ میں پکڑے گئے منی لانڈرنگ کے 50 ارب بحریہ ٹائون کو واپس کردئیے

اسلام آباد (سی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سابق حکومت کا بند لفا فہ معاہدہ کھول دیا گیا ہے ، مسٹر کلین اور صادق و امین مزید پڑھیں

پرویز مشرف بہت بیمار، لیڈر شپ کا موقف ہے انہیں واپس آنا چاہئے، میجر جنرل بابر افتخار

 ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چین کا دورہ بہت اہم تھا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرامیں گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال

وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔ تہران پہنچے پر بلاول نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔  ملاقات میں دو طرفہ تجارت، توانائی کی ضروریات، مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

 پنجاب میں بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی۔پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک  انصاف اور اسپیکر پرویز الٰہی کی شرائط ماننے سے صاف انکار کردیا ہے جب کہ اسپیکر کی غیرقانونی حرکت کا مزید پڑھیں

ای سی ایل میں شامل افرادکو بیرون ملک سفرکیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینے کا حکم

سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افرادکو بیرون ملک سفرکیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینے کا حکم دے دے دیا جب کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ بااختیار افراد نے ترمیم مزید پڑھیں

پختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت حجم کا بجٹ پیش کر دیا۔  خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سالانہ صوبائی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کیلئے کمیٹی بنا دی

وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور پارلیمان میں معاملہ اٹھانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی بنادی۔ سابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

بھارتی مسلمان مظاہرین طاقت کا وحیشانہ استعمال،صدر عارف علوی کی مذمت

صدرمملکت عارف علوی نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔صدر مملکت نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 2 بے گناہ مظاہرین شہید ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کے نام پر تین کشمیری شہید

 مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا، دو روز میں شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض مزید پڑھیں