پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس گاڑی پر حملہ، زمان پارک میں دوبارہ سکیورٹی بیرئیرز قائم

 پولیس آپریشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، کارکنوں کی جانب سے سکیورٹی بیرئرز بھی دوبارہ بنانے شروع کر دیئے گئے۔تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور اس دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

آواران اور ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقوں آواران اور ژوب میں طوفانی بارش کے بعد ایک ہی خاندان کے 8 اراکین سمیت 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے حکام نے بتایا کہ خضدار مزید پڑھیں

عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی اسلام آباد سے واپس لاہور چلے گئے۔پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان لڑائی جھگڑے اور آنسو گیس کی آنکھ مچولی کے بعد مزید پڑھیں

عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری لگوانے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی سیشن کورٹ  نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔عمران خان کی لیگل ٹیم نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم نے  سیشن جج مزید پڑھیں

زمان پارک نو گو ایریا بنا ہوا تھا اسے کلیئر کروایا ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں کہ  انہیں ضمانت مل جاتی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ زمان مزید پڑھیں

زمان پارک میں آپریشن کا آغاز، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

لاہور پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع  ہوگئی ہیں۔پولیس نے زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں کو ہٹانا شروع کردیا ہے، پولیس کے ہمراہ مزید پڑھیں

عمران خان کی 8 مقدمات میں حفاظتی ضمانت، عمران صاحب چیزوں پر نظر ثانی کریں، جج کا مکالمہ

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف لاہور اور اسلام  آباد میں درج دہشت گردی کے 8 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا جائے گا۔ معاہدے کے تحت تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل اور سرچ وارنٹس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے، کل تک گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے کل تک پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ سابق وزیراعظم نے وارنٹ منسوخی اور ملک بھر میں مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات، 297 حلقوں سے 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا جہاں 297 حلقوں سے مجموعی طور پر 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ الیکشن مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے عمران خان کی رہائش گاہ تک رسائی کیلئے درخواست دائر کردی

 آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے فیصلہ سنا دیا۔ عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے مزید پڑھیں