وکلا تشدد کیس،عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہورکی سیشن عدالت نے وکلا تشدد کیس میں  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کےدوران وکلا پر مبینہ تشدد کے خلاف اندراج مقدمہ کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک  انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر  کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ہوم  سیکرٹریز کو مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا،جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

ترک سرمایہ کاروں کا پاکستان میں خیرمقدم کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک کمپنیوں کے ساتھ پاکستان میں برے رویے پرمعذرت کرتا ہوں۔وزیراعظم نے ترکی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورترکی کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں، طیب اردوان ایک ویژنری مزید پڑھیں

عمران خان کا آصف زرداری ملک ریاض کی گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار

سابق وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتمادکے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سےلاتعلقی کا اظہار کردیا۔ پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

لانگ مارچ جمہوری نہیں مجرمانہ عمل تھا جو قابل سزا ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران مبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمیوں کا جائزہ لے مزید پڑھیں

عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے اشتعمال انگیز بیانات پر کمیٹی قائم

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ میں اسلحہ کے اعتراف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے فورس کے استعمال کے بیانات پر وفاقی کابینہ نے کمیٹی قائم کر دی۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2کشمیری نوجوان شہید کردیئے

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں کمی نہ آ سکی، مزید دو نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ضلع پلوامہ میں دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی۔ قابض فورسز نے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو ٹیلی فون،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

 وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 3روزہ دورہ ترکی پر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، شہبازشریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ چلے گئے مزید پڑھیں

وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی میں بڑا سکینڈل،کروڑوں روپے کے ٹھیکے من پسند افراد کو نہ دینے ،میرٹ سے ہٹ کر کام نہ کرنے پر ڈی جی مستعفی

نئی حکومت آتے ہی پی ڈبلیو ڈی کے ایک افسر جس کا نام انوار ڈوگر جبکہ ظہیر وڑائچ نے وفاقی وزیر ہائوسنگ سے رابطے شروع کر دئیے وزارت ہائوسنگ میں تعینات بااثر افسر نے چیف انجینئر انوار ڈوگر سے مبینہ مزید پڑھیں

عوام کو بجلی کا جھٹکا

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔چیئرمین  نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کی اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر سماعت ہوئی مزید پڑھیں