صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان، الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس بلالیا۔ صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پنجاب خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور  خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 70 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کے قومی اسمبلی سے استعفے منظور کرنےکے خلاف درخواستوں پر پنجاب کے ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت کی درخواست، عمران خان کو 5 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت

حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی پیشی کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جب کہ عدالت نے عمران خان کو مزید پڑھیں

صدر کی شکل مسکینوں جیسی، لگتا ہے ابھی بھیک مانگے گا، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ جیل بھرنے کی تحریک شروع کرو تمہیں ایسا جواب دیں گے جو تمہارے گمان میں نہیں ہو گا۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے صدر کی مشاورت کیلئے دعوت مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کر دیا۔پنجاب اور خیبر پختوانخوا (کے پی) اسمبلی کے الیکشن کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید نے  صدر مملکت کو خط لکھا ہے۔ مزید پڑھیں

یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد غلام محمود ڈوگر سے فون مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 5 گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ، 5 ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔اےاین ایف کی ملک بھر میں منشیات کےخلاف کارروائیاں جاری مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن، 8 گرفتار

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگرینڈ آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 افراد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، سرگودھا اور  ملتان سمیت مزید پڑھیں

امریکا کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی مذمت

امریکا نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستانی عوام مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملے کرنے والے تینوں دہشت گرد ہلاک، آپریشن مکمل

صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملے کے بعد عمارت کو دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے جہاں اس حملے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی پولیس آفس میں 8 سے 10 حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، پولیس مزید پڑھیں

منی بجٹ پر اراکین قومی اسمبلی کی سخت تنقید، اجلاس بغیر ووٹنگ کے ملتوی

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آئی ایم ایف پروگرام کی تجدید کے لیے ضروری ٹیکس ترامیم پر مشتمل ضمنی مالیاتی بل 2023 (منی بجٹ) پر ووٹنگ کے بغیر ہی ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اجلاس مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل

سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود مزید پڑھیں