حکومتی اتحاد نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے نام پر مزید پڑھیں

ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے امریکی صدر کی پیشکش کا کیا جواب دیا تھا

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں اور نہ ہی بڑے ممالک کے سربراہوں سے تلخ لہجے میں بات کی تھی۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل سے مزید پڑھیں

روس سے سستا تیل لینے کے عمران خان کے دعوے، مصدق ملک نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(سی این پی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے،سابق حکومت 720ارب روپے کی سبسڈی دے کر چلی گئی،روس سے معاہدہ کیا تھا تو مزید پڑھیں

پرامن احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی،یہ یزید کے فالوورز ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں پرامن احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، رات کے مزید پڑھیں

بھارتی قابض فوج کی بربریت کی انتہا،3 روز میں 10کشمیری نوجوان شہید کردیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو سری نگر اور پلوامہ میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف مقدمہ درج

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر حسن ابدال  میں پولیس  کی مدعیت  میں درج کیا گیا ہے جس میں وزیراعلیٰ کے چیف سکیورٹی آفیسر سمیت مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مزید پڑھیں

صوبے کے وسائل کا بے دریغ استعمال،وفاق پر حملہ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پی ٹی آہی لانگ مارچ و فاقی حکومت نے وفاق کی ایک اکاہی کی جانب سے وفاق اور صبوبے کے سر کاری وسا یل کا بے دریغ استمال کر تے ہویے وفاق پر حملہ کر نے پر وزیراعلی خبر پختونخواہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ، عمران خان سمیت سابق گورنر عمران اسماعیل، سابق وفاقی وزرا اسد عمر، علی نواز اعوان، علی امین گنڈاپور کےخلاف مقدمات

اسلام آباد(سی این پی) تھانہ کوہسار پولیس نے چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان،سابق وفاقی وزرا اسد عمر، علی امین گنڈاپور،علی نواز اعوان ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل  سمیت 150 کے قریب کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کونقصان پہنچانے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے 13 ارکان کی ضرورت تھی تاہم صرف 11 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیے۔ قائم مقام اسپیکر  نے مطلوبہ ارکان مزید پڑھیں

جتھے کے سربراہ عمران خان کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی،انتخابات کب کرانے ہیں فیصلہ ایوان کریگا،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے جتھے کے سربراہ عمران خان کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی اور انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اداروں اور اہلکاروں کو سکیورٹی صورتحال کنٹرول کرنے پر خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کیا اور امن و امان کی صورت حال کو بہترین طریقے سے کنٹرول کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں