عمران خان اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم  کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔ عمران خان نے درخواست مزید پڑھیں

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل 5 جولائی کو طلب

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل 5 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےلاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

عمران خان کی اہلیہ کی آڈیو سے سب واضح ہو گیا ہے، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سبسڈی بڑھانے پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ریڈ مارک کردیا تھا، مجبوری میں ملک کو بڑی تباہی سے بچانے کیلئے مشکلات سے گزرنےکا فیصلہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔ وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور علاقائی سکیورٹی کے ماحول پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

مسافرکوچ کے حادثے میں 19 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب مسافرکوچ کے حادثے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع شیرانی کےعلاقے دانہ سرکےقریب پیش آیا جب کہ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کا کہنا ہےکہ حادثہ خیبرپختونخوا کی حدود میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، مخالفین کو غدار ثابت کرنے کی ہدایات دی رہی ہیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ  عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کو  مخالفین کے خلاف بیانیہ بنانے اور  انہیں  مزید پڑھیں

ہمارا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے،ہمیں طاقت ور فوج کی ضرورت ہے،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا پریڈ گرائونڈ میں جلسہ، داخلی راستے سے ایک شخص اسلحہ کیساتھ گرفتار،سکیورٹی مزید الرٹ کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(سی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گرائونڈ میں جلسہ گاہ کے داخلی راستے سے ایک شخص اسلحہ کے ساتھ گرفتارہواہے۔جس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے سکیورٹی کو مزید الرٹ کرنے کا احکامات جاری کردئیے ہیں۔ڈی آئی مزید پڑھیں

عمران خان انارکی ، افراتفری اور فساد فی الارض کا ذمہ دار ہے،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف سے مذاکرات کر رہے ہیں اور ایک ارب ڈالر کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، اگر تیل کی قیمتیں بڑھانے کے مزید پڑھیں

ایاز میر پر حملہ،وزیراعظم نے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ،آئی جی کی ضلع بھر میں سرچ و کومنگ آپریشنز کی ہدایت،ریڈ زون میں پولیس کے خصوصی دستے تعینات

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ضلع بھر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے احکامات جاری کر دئیے۔ ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز کو ضلع بھر میں سرچ و کومنگ آپریشنز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا،سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز  الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب پر مزید پڑھیں