سپریم کورٹ نے دو آپشنز دے دیے، دو دن میں وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب کرایا جائے یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ رہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ یہی دو آپشن ہیں یا حمزہ کو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہےکہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اورگیس کی قیمتیں بلند ترین مزید پڑھیں
جمعرات کی شب جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ دوسرا گرفتار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے دوران کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سب انسپکٹر موسیٰ مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کو ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے پوری بھارتی قوم سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ پی مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں جن میں تجویز کیا گیا ہے کہ غیر ویکسین شدہ لوگوں کو سرکاری مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جو قطر کے سرکاری دورے پر ہیں نے جمعرات کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور نائب وزیراعظم ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔ مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ آج جو لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آیا ہے ہم اس کے خلاف کل سپریم کورٹ میں جا رہے ہیں کہ حمزہ شہباز اب مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ ایک صحافی نے پوچھا کہ ’خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ مزید پڑھیں
عدالت نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظورکی ہیں اور حلف کے خلاف اپیلوں کو نمٹایا ہے۔ نئے الیکشن کا حکم نہیں دیا جاسکتا، دوبارہ الیکشن کا حکم سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلی نہیں رہے۔ عدالت نے وزیراعلی پنجاب کا انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اودے پور میں قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں،ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخاراحمد کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا رپوٹس میں اودے پور قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے چین کمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹرکمیشن کی ملاقات ہے۔ وزیراعظم نے 2.3ارب ڈالر کی سنڈیکیٹ سہولت کی تجدید پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے چین کمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹرکمیشن کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن مزید پڑھیں
ملک بھر میں کہیں سے بھی ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کردیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم مزید پڑھیں