وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کردی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شرح نمو 4.8 فیصد کے مقابلے میں 5.97 فیصد رہی۔ اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور خرم مزید پڑھیں
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے۔عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کئی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔ملازم مزید پڑھیں
بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ ریمارکس پر مہاراشٹرا کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ ادے ٹھاکرے کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا مزید پڑھیں
حکومت نے اسلام آباد میں رات دس بجے سے تمام شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ون ڈش کی اجازت ہو گی،خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی شادی ہال، ریسٹورنٹس مالکان کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گا آمد،وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو بیرون ملک پاکستانیوں اور بجٹ کے متعلق تجاویز مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ میں سے کسی نے عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف کی حکومت میں جانے کا نہیں کہا۔ اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وہ واضح طور مزید پڑھیں
سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کردیا گیا۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے احد چیمہ کی بطور مشیر وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خود شوکت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اعلامیے کے مطابق دیگر 2 پینلز کے امیدواروں نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا مزید پڑھیں
قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ انہوں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی خبروں کی تردید کی ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں نے پری بجٹ سمینار میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے بارے میں مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ ن لیگ نے دھاندلی سے ضمنی انتخابات جیتنےکا منصوبہ بنایا ہے۔ بنی گالا میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ حکمران جیسے ہی مزید پڑھیں
حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد شروع کردیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں مزید پڑھیں
ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے، شارٹ فال 6 ہزار 99 میگا واٹ ہو گیا، پیداوار 19 ہزار901 اور طلب 26 ہزار میگا واٹ ہے۔ شدید گرمی میں بجلی کے بار بار تعطل کے سبب عوام کا جینا محال مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی خطے میں امن اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جرمن وزیر خارجہ آنالنا بربوک کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ہو نے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے جس مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان مزید پڑھیں
مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض فورسز نے تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فورسز نے کپواڑہ میں ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر مزید پڑھیں