کراچی حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، ایم کیو ایم کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کی درخواستوں کے باوجود کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

گورنر نے دستخط نہیں کئے، پنجاب اسمبلی ازخود ٹوٹ گئی، نواز شریف نے الیکشن تیاری کی ہدایت کردی

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے  سمری پر دستخط سے انکار کے بعد  پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی۔گورنر پنجاب اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہیں بنے۔ گورنر پنجاب نے سمری پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے لاہور میں  وزیراعظم شہبازشریف کی ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی، مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی درخواست دوبارہ مسترد، بلدیاتی انتخابات کل ہی ہونگے

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست کو پھر مسترد کرتے ہوئے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹرز میں چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن کرانے سے معذرت کر لی۔ سندھ حکومت نے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی سفارش کی گئی۔خط میں کہا گیا ہےکہ سکیورٹی مزید پڑھیں

پشاور دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے میں لانگ رینج رائفل اور مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت اللہ گرفتار

گزشتہ ماہ بلوچستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے 2 مہینے تک جاری رہنے والے دھرنے اور احتجاج کی قیادت کرنے والے رہنما اور جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمٰن کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

 الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے مزید پڑھیں

سعودی عرب تیل سے متعلق ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت کرے گا

پاکستان اور سعودی عرب نے تیل کی مصنوعات پر مالی اعانت کے لیے ایک ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرلیے۔وزارت اقتصادی امور سے جاری بیان کے مطابق خادمین حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن مزید پڑھیں

کراچی ، حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی، جماعت اسلامی کا شدید رد عمل

کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم) کی جانب سےڈی لمیٹیشن پر تحفظات مزید پڑھیں

بلاول بھٹوسے ڈونلڈ بلوم،چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے جمعرات کے روز امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سمیت سبکدوش ہونے والی چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقاتیں کیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات  وزرات خارجہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

 گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

صدر نے عمران خان اور جنرل(ر) باجوہ میں دوری کی وجہ بتا دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات روانہ مزید پڑھیں

معزز عدالت نے پرویز الہیٰ کو ریلیف دیا جو پنجاب کی عوام کو بہت مہنگا پڑا، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت واپس لیکر ہی اسلام آباد جاؤں گا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزیراعلیٰ کو 20 سے 22 روز مزید پڑھیں