سپرریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرلارجر بینچ تشکیل دیدیا، چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ساڑھے 11 بجے ہو گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان نے اپنے کارکنان کو ڈی چوک بھیجا، سیکیورٹی مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پروگرام کی بحالی کے لیے بجلی اور پیڑولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر زور دے دیا۔ آئی ایم ایف نے بیان میں کہا کہ ناتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران مزید پڑھیں
حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں امن و مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کردی۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو پاکستان تحریک انصاف کو ایج9 اور جی 9 مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے گرین بیلٹ پر آگ لگادی، مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگا دی۔ ڈی چوک میں مشتعل مظاہرین نے شدید پتھراؤ کیا، جبکہ پولیس کی جانب سے شدید مزید پڑھیں
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اپنی ٹوئٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں، پاکستان کی تعمیر کریں تاکہ ہم بھی اقوام عالم میں عزت کے ساتھ آگے بڑھیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے ورکرز اور چینی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کے لیے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9 اور جی 9 کے درمیان جگہ فراہم کرنے اور گرفتار وکلا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سوا ملک کے کسی حصے میں عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ اسلام آباد کی جانب ‘فتنہ و فساد مارچ’ کی مزید پڑھیں
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 ہزار بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ کوئی رکاوٹ ہمیں ڈی چوک جانے سے نہیں روک سکتی۔صوابی انٹرچینج پر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے اور کوئی مزید پڑھیں
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت صرف جلسہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مزید پڑھیں
پی اے ایف کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ پی اے ایف کے مطابق پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا جبکہ زمین پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بار بار خونی مارچ سے متعلق بیانات دے رہے ہیں، ان کی موجودگی کے بغیر ان کی درخواست پر سماعت نہیں کر سکتے۔ گرفتاری سے مزید پڑھیں