پاکستان نے سب سونک کروز میزائل اور جنگی ڈرون شاہپر ٹو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا

دفاعی مصنوعات تیار کرنے والے ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز نے ملکی دفاعی صنعت میں جدید سب سونک کروز میزائل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرادیا۔بین الاقوامی دفاعی نمائش میں موجودہ دور میں روایتی جنگوں کے تبدیل ہوتے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران  خان کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران  خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں ادارے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

 وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2 روز مزید پڑھیں

بیرونی سازش کا الزام لگانے سے پیچھے ہٹنے کی عمران خان کو قیمت چکانی چاہیے‘خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی طرف سے امریکا پر الزام عائد کرنے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایک عالمی طاقت ہے جس سے گزشتہ 75 سال سے ہمارے تعلقات رہے ہیں جن میں اتار مزید پڑھیں

پنجاب میرے نیچے ہے لیکن پنجاب پولیس نے میری بات نہیں سنی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پتا ہے مجھ پر قاتلانہ حملہ کس نے کیا، تحقیقات میں ہو سکتا ہے ثابت ہو کہ حملہ آور وہ نہیں، آئین مزید پڑھیں

یورپی یونین دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا معترف ہے، یلوا جانسن

یورپی کمشنر برائے امور داخلہ و مائیگریشن یلوا جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا معترف ہے۔دفتر خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، جوڈیشل انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پارٹی ارکان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا، سڑکوں کی بندش، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

موسم سرما کی پہلی بارش، پہاڑوں پر برفباری،سردی بڑھ گئی

موسم سرما کی پہلی بارش سے لاہور، اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔بارش مزید پڑھیں

نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کی حاضری سے مستقل استثنیٰ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائنل کیلئے وزیراعظم کا ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے لکھا ‘ٹیم پاکستان، آپ نے ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی کہ مذاکرات ہوں اور انتخابات کا راستہ نکل آئے لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا، آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت مزید پڑھیں

سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس

وفاقی حکومت نے شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔حکومت کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر مزید پڑھیں

پاکستان بھارت براہ راست مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا حل ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارت اور مزید پڑھیں

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر دہشتگرد حملہ، 2 ملزمان کو 13 بار سزائے موت

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر دہشت گرد حملہ کیس کے دو ملزمان کو 13 بار سزائے موت سنادی۔عدالت نے سزا یافتہ دونوں دہشت گردوں پر 40 ملین روپے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ مزید پڑھیں