وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان  صدر میں ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ و قائم  مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی وزرا سے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے وزرائے مملکت مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق حکم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی پیش گوئی

سابق وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے نتیجے میں وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوئے جس کے بعد وہ عوامی جلسے کررہے ہیں۔ عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں جہاں اس وقت سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،ویڈیو فوٹیجز سے ارکان اسمبلی کی شناخت کرلی گئی، اہم گرفتاریوں کا امکان

پنجاب اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کو فوٹیجز کی مدد سے شناخت کر لیا گیا۔ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی  میں ہونے والے واقعے کی فوٹیجزکاریکارڈحاصل کیا گیا تھا،24 گھنٹوں میں اس حوالے سے اہم گرفتاریوں کاامکان مزید پڑھیں

عمران خان کی توشہ خانہ کی چوری سب کے سامنے آگئی،انہوں نے 14کروڑ کی چیزیں 3 کروڑ میں خریدیں،مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی توشہ خانہ کی چوری سب کے سامنے آگئی ہے اور انہوں نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ مالیت کی چیزیں تین کروڑ میں خریدیں۔ اسلام مزید پڑھیں

تمھارا تحفہ تمھاری مرضی نہیں، تحفے بھی ریاست کے، مرضی بھی ریاست کی ہے،مریم نواز کا عمران کو کرارا جواب

توشہ خانہ سے متعلق بیان پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جواب دے دیا۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تمھارا تحفہ تمھاری مرضی نہیں، تحفے بھی ریاست مزید پڑھیں

’میرا تحفہ میری مرضی‘صادق و امین عمران خان کا دو ٹوک اعلان

سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانے کے معاملے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرا تحفہ میری مرضی‘۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

پریانتھاکمارا کے قتل کیس میں 6 مجرموں کو 2 بار  سزائے موت

انسداد دہشت گردی عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کے قتل کیس میں 6 مجرموں کو 2 بار  سزائے موت سنادی۔ مزید پڑھیں

میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، کسی اور سے ہدایت لینے کی ضرورت نہیں،ایڈووکیٹ جنرل

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں،  مجھےکسی سے ہدایات لینےکی ضرورت نہیں۔ اس موقع پر صحافی نے مزید پڑھیں

صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت،تقریب ملتوی

 صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی  ہے جس کے بعد ایوان صدر میں آج ہونے والی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  صدر مملکت عارف علوی کی مزید پڑھیں

عمران خان کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ،سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال، دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈےکو بھارت کا نیا  آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈےکو بھارت کا نیا  آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29 ویں آرمی مزید پڑھیں

سردار تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے۔وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ دن ڈیڑھ بجے ہونا تھی تاہم متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کر مزید پڑھیں

جو نئی حکومت بنی ہے وہ زیادہ سے زیادہ ایک سال کیلئے ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان نے پاکستان میں بننے والی نئی مخلوط اتحادی حکومت کے دورانیے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ رات گئے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجرا اور وطن واپسی پر گرفتاری کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء وطن واپسی پر ان کی گرفتاری سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہری نعیم حیدر کی مزید پڑھیں