وزیر خارجہ بلاول بھٹو 18 مئی کو دو روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پر 18 مئی کو دو روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ گلوبل فوڈسکیورٹی کال ٹو ایکشن وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے، مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز کو فوج اور عدلیہ کیخلاف نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر پیمرا کی تنبیہ

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلز کوریاستی اداروں(فوج اور عدلیہ) کے خلاف ہرزہ سرائی اور نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر تنبیہ جاری کردی۔ پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا اور تعلقات عامہ محمد طاہر کی جانب مزید پڑھیں

فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلے، وزیراعظم نے اتحادی سے مشاورت کیلئے کل اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا ہے جس میں فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا جس میں مزید پڑھیں

انحراف سے بہتر ہے استعفیٰ دیں، اس سے سسٹم بچ جائے گا،جسٹس اعجاز الاحسن

 سپریم  کورٹ میں صدارتی  ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ  انحراف سے بہتر ہے استعفیٰ دیں، اس سے سسٹم بچ جائے گا، استعفیٰ دینے والے کو عوام ووٹ دیں تو وہ دوبارہ آجائے گا، مزید پڑھیں

افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان اداروں نے کارروائی کے دوران تین اسمگلروں کو گرفتار کر لیا  جب کہ اس سلسلے میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اداروں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی عمران خان فوری چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو فوری طور پر چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی پرتفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں مزید پڑھیں

ہفتے کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی،ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا آغاز دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

امریکا نے ہمیں فتح کیے بغیر غلام بنایا ہوا ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیالکوٹ کے بعد فیصل آباد میں بھی اپنے قتل کی سازش تیار کیےجانےکا دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہےکہ اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام  مجھے انصاف  دلائیں گے۔ فیصل آباد میں جلسے سے مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت کے لئےہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیارہیں ،عالمی سنی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی عالمی سنی کانفرنس میں مرکزی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پیر محمد خالد سُلطان القادری، مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان پیر سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی امارتی صدارتی محل آمد، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوظہبی میں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے تعزیت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف  شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے وفد کے ہمراہ ابوظبی مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام کو سبسڈی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا اس وقت حکومت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء مزید پڑھیں

چاہتا ہوں تمام سازشی عناصر کی شکلیں قوم کے سامنے آئیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک کے اندر اور باہر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سازش کا مجھے پہلے پتہ تھا، چند مزید پڑھیں