قومی اسمبلی نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 منظور کیا گیا۔بل کے تحت اسلام آباد مزید پڑھیں
اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کو طلب کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 18 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، خطے کا امن افغانستان کے مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں چینی سفیر نونگ رونگ مزید پڑھیں
محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے محمد عامر ذوالفقار خان کی آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔محمد عامر ذوالفقار خان کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے انیسو یں کامن مزید پڑھیں
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمامنت مسترد کردی۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے اسپیشل جج اعظم خان نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا جبکہ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کر دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت آئی جی کے لیے 3 افسران کے نام کا پینل مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے اور ان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی مزید پڑھیں
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وزیراعظم نے بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کو سختی مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی مفادات امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد خارجہ پالیسی کو اہمیت دی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل ساؤتھ ایشیاء مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی) سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے وفد نے گزشتہ روز کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سعودی وفد کی قیادت میجر جنرل محمد بن سعید القرنی نے کی جو مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے نوٹیفیکشن کے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تمام 18 معطل ارکان کو کل کے اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور جسٹس رسال حسن نے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سنگین معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے اس لیے توانائی کی بچت کرنے کے لیے شادی ہالوں کی اوقات رات 10 بجے اور ریسٹورنٹس اور مارکیٹوں کی اوقات رات مزید پڑھیں
بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کیے جانے کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔اضح مزید پڑھیں
پاکستان میں مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ووٹرز کی تعداد 44 لاکھ 30 ہزار ہو گئی ہے جوکہ 2018 میں 36 لاکھ 30 ہزار اور 2013 کے عام انتخابات کے لیے انتخابی فہرستوں میں 27 لاکھ 70 ہزار تھی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کو کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو شکست دینا دونوں ممالک کا مشترکہ مفاد ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسی دوران امریکا نے بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
بلوچستان کے شہر بیلا میں ہوئے سلنڈر دھماکے کے 10 زخمی کراچی کے سول اسپتال میں جاں بحق ہو گئے۔اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ دھماکے کے 13 زخمی ابھی بھی کراچی کے مزید پڑھیں
