75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا، حکومت کے پاس 44دن،بھاگنے نہیں دیں گے حافظ نعیم الرحمن

راولپنڈی ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا، حکومت کے پاس 44دن رہ گئے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا،بھاگنے نہیں دیں گے معاہدے پر اقدامات سے آگاہ رکھا جائے، جو کہتے مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان معاملات طے

کوئٹہ۔ بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری احتجاج کے گیارہویں دن بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات پر اتفاق ہو گیا۔ تمام معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اگر مطالبات مزید پڑھیں

جیولین تھرو فائنل:ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی ،گولڈ میڈل جیتے میں کامیاب،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

پیرس۔۔پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیااور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے صدرمملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مزید پڑھیں

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب،دھرنا موخر کر دیا گیا

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب،دھرنا موخر کر دیا گیا

راولپنڈی۔جماعت اسلامی اورحکومتی کمیٹی کے درمیا ن مذاکرات کامیاب ہوگئے ،دونوں جانب سے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے امیر جماعت اسلامی نے وزیر داخلہ کی موجودگی میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ دھرناموخرکرنےکااعلا ن کررہے ہیں، معاہدےپرعملدرآمدنظرنہ مزید پڑھیں

پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ،29 ستمبر کو پولنگ ہوگی

اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ،29 ستمبر کو پولنگ ہوگی

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے کاغذات نامزدگی 16اگست سے جمع ہونگی جبکہ پولنگ 29ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی مزید پڑھیں

90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے 1990 کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس مزید پڑھیں

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آرمی چیف ،نواز شریف سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آرمی چیف ،نواز شریف سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔۔ جمعرات کے روز وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

مسجد نبوی کے امام7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مسجد نبوی کے امام7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔ مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے ساتھمذاکرات : معاہدے کے قریب پہنچ گئے،عطا تارڑ کا دعویٰ

جماعت اسلامی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئے،عطا تارڑ کا دعویٰ

راولپنڈی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگوجماعت اسلامی سے مثبت بات چیت ہوئی، کچھ معاملات تحریری طور پر طے ہوئے ہیںاور یقینا معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں وزیراعظم کا ایجنڈا ہے کہ ہم نے بجلی مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءسپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں واقع ٹل بلاک کے راجگر کنواں۔1سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا راجگر کنواں۔1 کی کھدائی مزید پڑھیں