وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کی مشترکہ صدارت میں سی ای اوز فورم، تجارت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویانا (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسچئین اسٹاکر نے تجارت میں اضافے، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور

ویانا (ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آسٹریا کے کاروباری طبقے کو زراعت، آئی ٹی، معدنیات و کان کنی، سیاحت، ٹیکسٹائل و لیدر، قابل تجدید توانائی، انجینئرنگ سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ویانا میں مصروف دن، آسٹرین چانسلر سے ملاقات اور اہم تقریبات میں شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف (آج )پیرکوویانا میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم آسٹریا کے چانسلر کرسچین سٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی سطح مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی نئے سال پر صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چینی سال کی آمد پرچین کے صدر شی جن پنگ،چین کے برادر عوام اور دنیا بھرمیں چینی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورچین ہر طرح کے حالات میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ویانا میں پرتپاک استقبال، آسٹریا کے چانسلر سے اہم ملاقاتیں

ویانا (ویب ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آسٹریا کی فیڈرل چانسلری آمد پر پر تپاک خیر مقدم کیا گیا، وزیراعظم کے اعزاز میں آسٹرین چانسلری میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے آغاز پر دونوں ممالک مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا خیرپور میں ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )صدر آصف علی زرداری نے خیرپور سندھ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آسٹریا روانہ

لاہور (بیورو رپورٹ )وزیراعظم محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہوگئے ۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی کابینہ کی حلف برداری میں پاکستان کو دعوت شہباز شریف آسٹریا روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری 17فروری کو ہوگی تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کے تعلیمی اداروں کا دورہ، طلباء کے ساتھ قومی سلامتی پر خصوصی نشست

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی مزید پڑھیں

گوادر آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت طلباء کی قومی تربیت جاری

گوادر(بیورو رپورٹ) آئی ایس پی آرکے تحت جاری ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں ملک بھر میں نوجوانوں کی قومی تربیت کا عمل جاری ہے آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء نے گوادر مزید پڑھیں

صادق آباد بڑھکیں لگانے والے جیل میں قربانی نہیں دے سکتے، آصف علی زرداری

صادق آباد (بیورو رورٹ) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بڑھکیں لگانے والے جیلوں میں جا کر قربانی نہیں دے سکتے، پنجاب کے علاقے صادق آباد میں خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ لیڈر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت، امریکی وزیر خارجہ سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ، اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یومِ ریڈیو پر پیغام: ریڈیو اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے جدید اور متحد پاکستان کی تشکیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے،سب مل کر عہد کریں کہ ریڈیو سمیت تمام پاکستانی میڈیا مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی (بی این پی) اور اس کے رہنما طارق رحمان کو قومی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کرنے اور اگلی حکومت بنانے کا مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد دی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی ) کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے، جمعہ کو “ایکس” پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ 16 فروری سے قبل کرانے کا حکم، صحت سے متعلق معاملہ زیرِ غور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی موجودگی میں 16 فروری سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کروایا جائے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم آزادجموں وکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں سابق وزیرِ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انتہاپسندی کے خلاف قومی جدوجہد جاری رکھنے اور عالمی سطح پر دیرینہ تنازعات کے پرامن حل کا عندیہ دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہر قسم کی انتہاپسندی، دہشت گردی، نفرت اور پرتشدد نظریات کے خلاف قومی جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہائیوں سے دہشت مزید پڑھیں