اسلام آباد . وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا

اسلام آباد . وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا،دورے کے دوران متعدد مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے، جن سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوگا،بیلا روس کے صدر کے مزید پڑھیں

31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری بغیر این اوسی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا،فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد . وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری بغیر این اوسی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا،پی ٹی آئی مظاہرین جب سےبھاگے ہیں انہیں اپنی شرمندگی چھپانے کاکوئی طریقہ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 800 کے قریب شر پسند عناصر کو گرفتار کیا جا چکا ہے، امن وامان اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا.

راولپنڈی . پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ اپریشن، گرینڈ اپریشن کے دوران 400 سے زائد شر پسند عناصر گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن، وائرلیس کمیونیکیشن کے آلات برامد ،ملزمان سے مہلک غلیلیں مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی غریب لوگوں کی لاشیں بیچنے آئی تھیں،پی ٹی آئی مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد . اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری اور رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی غریب لوگوں کی لاشیں بیچنے آئی تھیں،پی ٹی آئی مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ مزید پڑھیں

جانی و مالی نقصان کی ذمہ دار ایک عورت ہے،محسن نقوی ، دہشت گردوں کے ساتھ کوئی بات نہیں عطاتارر

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ،حکومت کا دھرنا دینے والوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی

اسلام آباد۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی، نائیک محمد رمضان شہید (عمر؛ 47 سال، ساکن ضلع کرک)، سپاہی گلفام خان شہید (عمر؛ 29 سال، ساکن ڈسٹرکٹ راولپنڈی) اور سپاہی مزید پڑھیں

پی ٹی ائی کی احتجاج کی کال پر کے پی کے، قبائلی علاقوں سے ہزاروں کارکن ڈی ڈی چوک پہنچ گیےعلاقہ میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد .پی ٹی ائی کی احتجاج کی کال پر کے پی کے قبائلی علاقوں سے آنے والے ہزاروں کارکن ڈی ڈی چوک پہنچ گئے پولیس کی جانب سے انسو گیس کی شیلنگ ربڑ کی گولیوں کا کھلے عام استعمال مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کےلیے کھلا اختیار

اسلاآباد ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کےلیے کھلا اختیار دے دیا پولیس کو کہ دیا ہےپہلے میں نے کہا تھا کہ گولی کا جواب گولی بہت آسان تھا، اب میں نے آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد فوج طلب دستوں نے ریڈ زون کے اندر اہم اور حساس عمارتوں کی سیکورٹی سنھبال لی انتشار پر گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد۔ آرٹیکل 245 کے تحت پاک طلب کیے جانے والے فوجی دستوں نے ریڈ زون کے اندر اہم اور حساس عمارتوں کی سیکورٹی سنھبال لی ہے وزیر اعظم آفس ،ایوان صدر ،وزیر اعظم ہاؤس کے باہر بھی فوجی دستے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کرفیو لگانے کا فیصلہ، پولیس، رینجرز پر پتھراؤ اور فائرنگ پولیس رینجر اہلکار زخمی ، محسن نقو ی ، تمام کارکن نہتے پرامن ہیں ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد .پی ٹی ائی احتجاج کی کال چنگی نمبر 26 پر شر پسندوں کی پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعہ میں ایک پولیس اہلکار اور رینجر اہلکار کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد وفاقی حکومت مزید پڑھیں

راولپنڈی ہکلہ میں شرپسندوں کاتشدد کانسٹیبل محمد مبشربلال شہید نماز جنازہ پو لیس لائینز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ادا کر دی

لاہور .انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کے علاقے ہکلہ میں شرپسندوں کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد مبشربلال کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نمازہ جنازہ پو لیس لائینز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں اد اکر مزید پڑھیں

9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کاروائیاں کر رہے ہیں،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی کانسٹیبل مبشر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور انکی بلندی درجات کی دعا،وزیرِ اعظم کی واقعے میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت،وزیرِ اعظم کی احتجاج کے مزید پڑھیں

اسلام آباد . بیلاروس کے صدرکےدورہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں معاہدوں، ایم او یوز کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد . بیلاروس کےصدرکےدورہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں معاہدوں، ایم او یوز کی تیاریاں مکمل،پاکستان اوربیلا روس میں کل15 معاہدوں اور ایم ایوز پر دستخط ہوں گے،ذرائع دونوں ممالک میں تجارت کےفروغ کے لیے3 سالہ جامع روڈمیپ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد . بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد . ماسکو و بیلا روس تک ڈائریکٹر فلائٹ، سینٹرل ایشیا تجارتی کوریڈو ر پاکستان کی ترجیحات میں شامل عبدالعلیم خان

اسلام آباد . آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے جبکہ چین،افغانستان، سینٹرل ایشیا اور بیلا روس تک تجارتی کوریڈور بھی پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں، ان مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

عمران خان احتجاج کال بشریٰ بی بی نے کمان سنبھال لی حکومت،پی ٹی آئی میں مزاکرات جاری

اسلام آباد ۔۔عمران خان کی کال پر جاری احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ہری پور انٹر چینج پر رک گئے جبکہ بشریٰ بی بی نے قافلے کی کمان سنبھال لی،بشریٰ بی بی خود کنٹینر پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 9 مئی پارٹ 2 چاہتی ہے،مظاہرین کے تشدد سے ایک پولیس اہلکار جابحق ستر ،زخمی عظمیٰ بخاری

لاہورعظمٰی بخاری وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ تحریک انساف کے کارکنوں کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق 70 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں،پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا کہ کانسٹیبل مبشر مزید پڑھیں

دونوں ممالک کے درمیان حیاتیاتی تنوع کی تحقیق اور بیلاروس کے ماہرین کی مدد سے جھیلوں کے تحفظ کے جدید طریقوں پر تعاون بے مثال فوائد کا حامل ثابت ہو گا،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد وزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید عالم اور بیلاروس کے وزیر برائے قدرتی وسائل و ماحولیاتی تحفظ، سرگئی مسلیاک نے ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی لچک سے متعلق مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے تعاون بڑھانے پر مزید پڑھیں

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے پہلے بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریژینکوف کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

پاکستان اور بیلاروس کے تعلقات میں ایک اور اہم پیش رفت،بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے پہلے بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریژینکوف کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،بیلاروس کے صدر مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ڈی چوک میں پریس کانفرنس کا انعقاد۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ڈی چوک میں پریس کانفرنس کا انعقاد،شہریوں کی آمد رفت کیلئے شہر کے مختلف مقامات پر موجود رکاوٹوں کو مکمل بند نہیں کیا گیا اور مختلف مقامات پر پولیس کی طرف مزید پڑھیں