نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا نیویارک کا مصروف اور نتیجہ خیز ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک کا مصروف اور نتیجہ خیز ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ مزید پڑھیں

پاک فوج کی انٹیلی جنس آپریشن میں لکی مروت میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں چار خوارج جہنم واصل کردیے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں مقامی شہریوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

وانا(بیورو رپورٹ ) پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں مقامی افراد کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں شہریوں کو گائناکالوجسٹ ،سرجن، میڈیکل اسپیشلسٹ اور چائلڈ اسپیشلسٹ کی سہولیات فراہم کی مزید پڑھیں

مضان المبارک ہمیں تقویٰ، صبر، ایثار اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس دیتا ہے. صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک پوری امت مسلمہ کے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا عظیم مہینہ ہے، رمضان المبارک ہمیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کی آمد پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی، عبادت اور معاشرتی ذمہ داریوں پر زور دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کی آمد پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ رمضان عبادت، تقویٰ اور روحانی پاکیزگی کی تجدید کا مہینہ ہے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حقیقی عبادت مزید پڑھیں

پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

پشاور(بیورو رپورٹ ) پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک 7144 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کا اعلان کیا مزید پڑھیں

بلوچستان کے درخشاں اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 14 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے علاقے درخشاں اور بارکھان میں کامیاب آپریشنز کے دوران 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری

پشاور(بیورو رپورٹ ) پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا رہا ہے ا، زونل کمیٹیوں مزید پڑھیں

پارٹی اختلافات کا معاملہ: صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور(بیورو رپورٹ ) پارٹی اختلافات کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور میں دو روز قیام کریں گے، صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نئے عہدیداروں اور اراکین مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے انمول لاہور کو آئی اے ای اے تعاون مرکز بنانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے”انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی (انمول) لاہور اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان تعاون کے مرکز کے معاہدے“ پر دستخط کردیئے۔ منگل کو دفتر خارجہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا پاکستان آسٹریا تجارتی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی برادری سے مضبوط اور مؤثر اقوام متحدہ کا مطالبہ، انصاف پر مبنی پائیدار ترقی کو عالمی امن کی بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد (سٹارف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرہ ارض کو درپیش عالمی بحرانوں کواجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرحل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کررہے ہیں ، سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ تنازعات مزید پڑھیں

کسانوں کے ساتھ کھڑا ہوں، سندھ اور ملک کی ترقی اولین ترجیح ہے.صدر آصف علی زرداری

وہاڑی(بیورو رپورٹ ) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی پر اظہار تشویش 4

ویانا (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی، پاکستان مزید پڑھیں

چینی نئے سال 2026 پر صدر آصف علی زرداری کا پیغام، پاک چین فولادی دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری نے چینی سال کے آغاز پر عوامی جمہوریہ چین کے عوام، حکومت اور قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے باہمی احترام، اعتماد اور ایک مشترک وژن کی بنیاد مزید پڑھیں

باجوڑ میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، 11 اہلکار شہید

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی بستی رنجھے خان آمد، سردار رنجھے خان گوپانگ کے انتقال پر تعزیت

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)صدر آصف علی زرداری نے بستی رنجھے خان کا دورہ کیا اور گوپانگ قبیلے کے چیف مرحوم سردار رنجھے خان گوپانگ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی میں شرکت کی صدر آصف علی زرداری نے سوگوار مزید پڑھیں

Opposition Alliance Continues Sit-in Outside Parliament Until Demands Met capitalnewspoint.com

اپوزیشن اتحاد کا دھرنا جاری، مطالبات نہ مانے جانے تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ہنر مند افرادی قوت میں تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آسٹریا کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار کے لیے کھلا اور آسٹریا کے ساتھ شراکت داری مزید پڑھیں

یواے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے . فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں