چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ چینی سفارت خانے آمد مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔  ایران، کے وزیر خارجہ گزشتہ مزید پڑھیں

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس مزید پڑھیں

26 آئینی ترمیم پر فل کورٹ کیلئے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔فل کورٹ بنانے سمیت دیگر مطالبات رکھ دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط جسٹس مزید پڑھیں

بلاول حکومت سے ناراض

اسلام آباد۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وعدوں سے مکرنا، مشاورت سے فرار اوراہم فیصلوں میں کوآرڈی نیشن سے انکار پر حکومت سے ناراض ہوگئے ،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام مزید پڑھیں

آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف مزید پڑھیں

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل دونوں ایوانوں سے منظور

اسلام آباد ۔حکومت نے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرالیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے حوالے سے تین بل بھی منظور کئے گئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے، جس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 کے مطابق آرٹیکل 191 اے کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حالت زار یاد دہانی ہے کہ اب بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت زار اس بات کی یقین دہانی ہے کہ اب بھی عالمی برادری کو بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

جدید ترین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد۔پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی مزید پڑھیں

لاوہ پک چکا ، تیلی لگانے کی ضرورت، سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کا فیصلہ 18 نومبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ 18 نومبر کو سنایا جائیگا مقدمے کی سماعت کے دوران بشری بی بی روسٹرم مزید پڑھیں

ہر کیس آئینی بنچ میں نہ لے جائیں،کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے مزید پڑھیں

جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدار

اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں وفاقی حکومت کو اپنی نمائندگی کا معمولی فائدہ حاصل ہے، پہلے اجلاس میں چار سینئر ججز سمیت12ارکان شریک ہوں گے۔ اصل چیلنج یہ ہے کہ کیا چار عدالتی ارکان کی ایک رائے ہوگی مزید پڑھیں

عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا بازیاب

راولپنڈی۔اٹک پولیس نے عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے مشکوک گاڑی کو ناکے پر روکا گیا، مشکوک گاڑی میں سوار ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ مزید پڑھیں

سروں پر کفن باندھ کراحتجاج کیلئے نکلنے کی تاریخ دیدی

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سروں پرکفن باندھ کر احتجاج کی آخری کال دیدی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی مزید پڑھیں