آرمی چیف عاصم منیر نے پولیس کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا مقدس امانت ہے، مسلح افواج ہمیشہ بہادر اور وقار پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔ پاک فوج مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی مزید پڑھیں

پاکستان توانائی ، زراعت ، معدنیات ، جدید ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور طویل المدتی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے . وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی ، زراعت ، معدنیات ، جدید ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور طویل المدتی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔ منگل کو ایکس پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا گل پلازہ آتشزدگی پر افسوس، شہید فائر فائٹر فرقان علی کی قربانی کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا کراچی کے گل پلازہ آتشزدگی پر گہرا دکھ اور افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی میں گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے اتوار مزید پڑھیں

جنید صفدر، بیٹے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ولیمہ، اہم سیاسی و فوجی شخصیات کی شرکت

لاہور (بیورو رپورٹ) نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی،دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی، اسرائیل نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی،ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو غزہ کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سرگودھا اور اورماڑہ کے المناک ٹریفک حادثات پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سرگودھا اور اورماڑہ کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ایوان مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی خاران میں کارروائی، 12 خوارجی جہنم واصل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے 15 سے 20 مزید پڑھیں

شب معراج کا با برکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے . صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شب معراج کا با برکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے، اس مقدس رات اللہ مزید پڑھیں

شب معراج عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں . وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ شب معراج جو عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، میں پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

اسلام آباد ،آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا ، کمزور طبقے کا سہارا بننا ریاست کی ذمہ داری ہے .وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت کارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کاغربت، بے روزگاری ، قرضوں سے نجات اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے ، قرضوں سے نجات حاصل کرنے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اتحاد مزید پڑھیں

پاک امریکا مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان اور امریکن آرمی کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 جاری ہے آئی ایس پی آر کے مطابق جنوری کو شروع ہونے والی مشقیں 16 جنوری تک جاری رہیں مزید پڑھیں

ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت کو 253 روپے 17 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں13 خوارج ہلاک ہوگئے پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ کی گئی کارروائیوں میں فتنہ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کاظہرانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نےسرکاری ظہرانے کا اہتمام کیا۔ ظہرانے کی تقریب صدر مملکت کے چار روزہ سرکاری دورہ بحرین کے دوران جمعرات کو یہاں مزید پڑھیں