ایران کا اسرائیل پر حملہ، 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے

واشنگٹن: اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران نے اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور دیگر مقامات پر جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔ قبل ازیں، وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ اہلکار مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن سے ملنا خواہش تھی جو آج پوری ہوگئی ،ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد۔ معروف مذہبی دانشور ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں دونوں نے ایک دوسرے کو تحائف بھی پیش کیے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ساتھ ان مزید پڑھیں

رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

قوم نے ایک گروہ کی نااہلی کے باعث مشکلات کا سامنا کیا،وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے گزشتہ چند برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کے باعث مشکلات کا سامنا کیا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری مزید پڑھیں

لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کے لئے تھا ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کے لئے تھا ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد۔ چیف آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی سیٹ ہوگا مزید پڑھیں

آمر کےبنائے گئے قوانین کا خاتمہ کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمر کے بنائے گئے متنازع قوانین کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان کے وکلا نے ہمیشہ مزید پڑھیں

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج کرنے کا اعلان

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایات دیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر کے باعث تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے سنجگانی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے 12 جون 2024 کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ 28 اکتوبر تک قیام کریں گے۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، وزارت مذہبی امور کے مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کی پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت

اسلام آباد .صحافیوں پر پنجاب پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت،احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں سے روا رکھا گیا سلوک لمحہ فکریہ ہےحکمران ہوش کے ناخن لیں اور صحافیوں پر تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری مزید پڑھیں

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں،گولی کا جواب گولی اور شیل کا جواب شیل سے دینگے

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمٰن جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب

پشاور: مولانا فضل الرحمٰن کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کا بلامقابلہ امیر جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا گیا ہے۔ جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کے تمام ارکان نے دونوں رہنماؤں کو متفقہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج ،راولپنڈی میدان جنگ بن گیا،شدیدشیلنگ سے خواتین ،بچے ،بوڑھے متاثر،کاروبار بند ہونے سے اربوں ڈوب گئے

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعدسارا دن پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا، پولیس دن بھر مظاہرین پر شیلنگ کرتی رہی ،راولپنڈی شہر میدان جنگ بنا رہا مزید پڑھیں

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید

لبنان۔حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل جنوبی بیروت میں حملہ کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ نصراللہ اپنی بیٹی اور دیگر رہنماؤں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات: نیک خواہشات کا تبادلہ

وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب مزید پڑھیں