نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے،پاک۔چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی ساتویں نشست کی مشترکہ صدارت کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار ہفتہ کی شام بیجنگ پہنچ گئے۔وہ کل اتوار کو بیجنگ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ہمراہ پاک۔چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی ساتویں نشست کی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فضائیہ کو مبارکباد

لاہور (بیورو رپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فضائیہ کو مبارکباد دی ہے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری کا پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین کیا ہے۔ ہفتہ کو ایوانِ صدر کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی (بیورو رپورٹ)پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل عبدالمنیب نے 1992ء میں پاک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 1 لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 1 لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کے حکومت کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آف گرڈ (کیپٹو پاور پلانٹس) لیوی ایکٹ 2025 میں ترمیم کے صدارتی حکم نامے کے اجراکے لئے کارروائی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے آف گرڈ کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی فروخت کے حوالے سے آف گرڈ (کیپٹو پاور پلانٹس) لیوی ایکٹ 2025 میں ترمیم کے صدارتی حکم نامے کے اجرا کے لئے کارروائی کی منظوری دے مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس ہوا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے اور تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلقہ وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی جامع حکمت عملی اور سفارشات طلب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کیلئے مضبوط عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹا ف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

پاکستان کا سال 2025: سفارتی اور سٹریٹجک کامیابیوں کا سنگِ میل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کیلئے سال 2025 سفارتی تاریخ میں انتہائی اہم اور کامیابیوں سے بھرپور سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا، اس سال کو پاکستان کیلئے اقتصادی اور سفارتی محاذوں پر برق رفتاری کا سال قرار دیا مزید پڑھیں

معاشی بہتری کیلئے اصلاحات ناگزیر، مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں دو سال کے دوران پاکستان نے بہترین معاشی ترقی کی ہے. وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معاشی بہتری کیلئے اصلاحات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، دو سال کے دوران پاکستان نے بہترین معاشی ترقی کی مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف سید عاصم منیر: ملکی سالمیت کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، بلوچستان کی ترقی اور سکیورٹی پر زور

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) فیلڈ مارشل اورچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے، متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف اپنے مختصر دورہ پر رحیم یار خان پہنچ گئے وزیر اعظم شہباز شریف رحیم یارخان میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے پیلس جائیں گے شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار نے منگل کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی اور عالمی ادارے میں اپنی مصروفیات بارے آگاہ کیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری نے بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ منگل کو ’’ایکس‘‘ پر پیغام میں صدر زرداری نے مرحومہ کے اہل مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بی این پی کی چیئر پرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئر پرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات کی مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات کی مذمت کرتے ہو کہا ہے کہ اس نوعیت کا گھناؤنا اقدام بالخصوص ایسے وقت میں جب مزید پڑھیں