190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ٹرائل کیلئے منظور،سربراہ بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض سمیت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آبا د(سی این پی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاﺅنڈ سکینڈل کا ریفرنس ٹرائل کے لئے منظور کرلیا ہے ،بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض ملک ،بشریٰ بی بی ،زلفی بخاری،شہزاد اکبر سمیت 7 ملزمان مزید پڑھیں

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 12 دسمبر کوعائد ہوگی

اسلام آباد( سی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے الزامات کا جواب دینے کیلئے پارٹی اراکین کو اجازت مل گئی

اسلام آباد (سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کیلئے پارٹی اراکین کو اجازت دے دی تاہم شہبازشریف سنجیدہ نہ لینے کی بات کرتے مزید پڑھیں

چیف جسٹس جانبداری نہیں کرینگے، سپریم کورٹ کا عمران خان کے خط پر اعلامیہ

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا ہے اعلامیہ چیف جسٹس کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق کی جانب سے جار ی کیا گیا اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

انشا اللہ قوم کی حمایت سے دشمنوں کو شکست د ینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (سی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہفتہ کو خیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا اور بہاولپور کور کی تربیتی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد (سی این پی) بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ عمر ایوب بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری، علی امین گنڈاپور تحریک انصاف خیبر پختون خوا اور یاسمین راشد پنجاب کی صدر منتخب ہو مزید پڑھیں

190ملین پائونڈ ریفرنس ،نیب نے عمران خان ،ملک ریاض،علی ریاض ملک سمیت8ملزمان نامزدکردیا

اسلام آبا د(ابو امتنان سے)قومی احتساب بیورو(نیب)نے190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ہے ،نیب ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 8 ملزمان نیب ریفرنس میں نامز بشریٰ بی بی، شہزاد اکبر، فرح گوگی، ملک مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس :نواز شریف کی اپیل 7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(سی این پی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں نئی حلقہ بندیوں کے بعد پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں مزید پڑھیں

ن لیگ نےامیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ،مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کےلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری مزید پڑھیں

میرے خلاف مہم عدلیہ پر حملہ ہے،جسٹس مظاہر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا

اسلام آباد (سی این پی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیااور اپنے خلاف ہونے والی کارروائی کر بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے عدلیہ پر حملہ قرار دیدیا جسٹس مزید پڑھیں