وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی مزید پڑھیں

علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا.وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دوطرفہ اورعلاقائی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا،تجارت، معیشت اور توانائی میں تعاون نئے دور کا آغاز ہوگا، مزید پڑھیں

پولیو کے انسداد کیلئے پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہیں، ان کی محنت اور حکومتی اقدامات کی بدولت جلد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہو گا. وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے انسداد کیلئے پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی محنت اور حکومتی اقدامات کی بدولت جلد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہو گا۔ وہ جمعہ کو مزید پڑھیں

پاک مصر برادر ملک، دوطرفہ تعاون سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہونگے . فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر مصر پہنچے ہیں ، آئی ایس پی آر کے مطابق مصری وزارت دفاع پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیل کی ذمہ داریوں پر جاری کردہ مشاورتی رائے کا خیرمقدم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر):پاکستان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کی جانب سے قابض فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے حوالے سے اسرائیل کی ذمہ داریوں پر جاری کردہ مشاورتی رائے کا خیرمقدم کیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ رادوسائو سیکورسکی کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پولینڈ کے ساتھ تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے پولینڈ کی کمپنیوں کو پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی یکساں حوصلہ افزائی کر رہی نئے کاروبار کرنے میں رکاوٹوں ، مسائل کو حل کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی یکساں حوصلہ افزائی کر رہی ہے، نئے کاروبار کرنے میں رکاوٹوں اور مسائل کو حل کرنا حکومت کی ترجیحات میں مزید پڑھیں

پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی (آج) جمعرات سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر جمہوریہ پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی (آج) جمعرات سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ایک ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکا کا خراج تحسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین مزید پڑھیں

باجوڑسکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، ایک خوارجی ہلاک، دیگر زخمی حالت میں فرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایک خوارجی کو ہلاک کردیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی زخمی حالت میں فرار ہو گئے سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی باجوڑ کے علاقے میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی دالبندین میں کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے سکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی رہنمائوں کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی رہنمائوں نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے لیے نامزد سفیر شفقت علی خان کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے لیے نامزد سفیر شفقت علی خان نے یہاں الوداعی ملاقات کی۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان نے بدھ کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے افسران و اہلکاروں کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ عرب میں سعودی قیادت میں سرکردہ کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی کمبائنڈ ٹاسک فورس کے تحت پی این ایس یرموک کی بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سنائے تاکائچی کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنائے تاکائچی کو جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے اور ان کی قیادت میں جاپان کی مزید ترقی و خوشحالی اور پاکستان اور جاپان کے دوستانہ تعلقات کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی ملاقات، وزارت کے مختلف منصوبوں اور اصلاحات سے متعلق آگاہ کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت کے مختلف منصوبوں اور اصلاحات سے متعلق آگاہ کیا۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جاپان کی نومنتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجاپان کی نومنتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی کو مبارکباد دی ہے ۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ سنائے تاکائچی کو جاپان کی وزیراعظم منتخب مزید پڑھیں

سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت پر عبور حاصل کرنے والی قومیں ہی دنیا کے مستقبل پر حکمرانی کریں گی. وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیمی کنڈکٹر پروگرام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں سیمی کنڈکٹرز کے حوالے سے بیانیے کی جنگ جاری ہے،سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت پر عبور مزید پڑھیں

سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پرگرام اور پریکٹس آف سکلز ڈیجیٹل ایجوکیشن پلیٹ فارم کا اجراء

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے تحت سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام اور پریکٹس آف سکلز، بین الاقوامی ڈیجیٹل ایجوکیشن پلیٹ فارم کا اجراء نیوٹیک ہیڈکوارٹرز میں پیر کو کیا گیا۔ یہ تقریب پاکستان میں مزید پڑھیں