فیض آباد دھرنا کیس میں اہم پیش رفت ،حکومت نےکمیشن قائم کردیا

اسلام آباد (سی این پی)حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ریٹائرڈ انسپکٹر جنرل پولیس اختر علی شاہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے، دیگر اراکین مزید پڑھیں

نواز شریف کا دورہ کوئٹہ کامیاب،30سے زائد سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل

اسلام آبا د(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا دورہ کوئٹہ کامیاب ہوگیا،30 سے زائد سیاسی رہنمائوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے سابق مزید پڑھیں

عمران خان کو ریلیف مل گیا :عدالت نے سائفر ٹرائل روک دیا

اسلام آباد (سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو ریلیف دے دیا،سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جس طرح مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

اسلام آباد(سی این پی)سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا ، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا،کونسل کی جانب سے جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایت کنندگان کو مزید پڑھیں

بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان

بشریٰ بی بی گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد (سی این پی )چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں، انہوں مزید پڑھیں

منی بجٹ نہیں آئے گا:آئی ایم ایف سالانہ ٹیکس ہدف پر رضامند

اسلام آباد(سی این پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس وصولیوں کاہدف برقرار رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین کے نام پر اتفاق

پشاور(سی این پی)خیبر پختونخوا کے نئے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ریٹائرڈ جسٹس ارشد حسین کے نام پر اتفاق ہوگیا۔سابق وزیراعلیٰ محمودخان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان صوبہ کے نئے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے وزیراعلی آفس مزید پڑھیں

او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض(سی این پی)سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ غیر معمولی سربراہی اجلاس جاری ہے جس میں فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے،صوبائی کابینہ از خودتحلیل

پشاور(سی این پی) نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔صوبائی کابینہ از خود تحلیل ہوگئی ۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق متعصب ہیں،جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز کا جواب دیدیا

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر ریفرنسز سننے والی جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس فائز عیسی سمیت دو ججز کی شمولیت پر اعتراض کردیا،شوکاز نوٹس جمع کراتے ہوئے کہا کہ چیف مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی اپیل پونے چار سال بعد سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے سابق صدرمرحوم پرویز مشرف کی اپیل پونے چار سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت کا قیام کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر پرویز مشرف کے اہلخانہ مزید پڑھیں

فرح گوگی کی کرپشن کی داستان سامنے آگئی ،102 اکاﺅنٹس میں 14 ارب :ملک ریاض کا گٹھ جوڑ بھی بے نقاب

اسلام آبا د(سی این پی)چیئرمین تحریک انصاف کے نام نہاد ایمانداری کے بیانیے کی اصل حقیقت آشکارہوگئی،پی ٹی آئی کے تین سالہ حکومت کے دوران کرپشن کی غضب کہانی کے ہوشربا انکشافا ت سامنے آگئے ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے زیر قبضہ زمین کی تفصیلات سندھ حکومت سے طلب کرلی

اسلام آباد (سی این پی)سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے زیر قبضہ زمین کی تفصیلات سندھ حکومت سے رپورٹ کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کی پیمائش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

زمین پر قبضے کا الزام،سپریم کورٹ جنرل(ر)فیض حمید کیخلاف درخواست نمٹادی

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کیخلاف زمین پر مبینہ قبضے کے حوالے سے دائر کردہ درخواست نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزار کے پاس کارروائی کیلئے متعلقہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(سی این پی )پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان  نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم نے سائفر کیس میں فرد جرم کی مزید پڑھیں