وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر شانداراستقبال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف کے طیارے کا سعودی عرب کی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے شاندار استقبال کیا۔ بدھ کو دورہ سعودی عرب کیلئے وزیراعظم کا طیارہ جیسے ہی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے .

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد ائیر پورٹ ریاض پہنچنے پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی چین کی 120 سالہ قدیم فودان یونیورسٹی آمد، یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر چن زھیمن سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو یہاں چین کی 120 سالہ قدیم فودان یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر چن زھیمن سے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری سے چائنا افریقہ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے چائنا افریقہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نائب صدر مس ھائو نے پیر کو شنگھائی میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے ملاقات،تھر میں کوئلہ گیسیفیکیشن پلانٹ کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے پیر کو یہاں ملاقات کی اور بعد ازاں شنگھائی میں کمپنی کی سہولیات کا دورہ کیا، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری، مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی لکی مرت اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لکی مرت اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ارض وطن کے تحفظ کے غیر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے،دوحہ ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمن بن حمد بن جاسم بن حمد الثانی نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ

اسلا ًم آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں جے-10 سی لڑاکا طیارے تیار کیے جاتے ہیں۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال

اسلا ًم آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر چینی حکام کی جانب سے صدرمملکت کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت کو شنگھائی مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا چین کے شہر چینگڈو سے میانیانگ تک ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نےچین کے شہر چینگڈو سے میانیانگ تک ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر کیا، جو تقریباً آدھے گھنٹے میں مکمل ہوا۔سفر کے دوران صدر مملکت کو ٹرین کے نظام، سروسز، حفاظتی مزید پڑھیں

سندھ میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی صوبائی وزیر صحت سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سندھ میں غذائی قلت کے خاتمے اور ماں و بچے کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ’’بے نظیر نشو و نما پروگرام‘‘ کو صوبائی صحت کے اقدامات سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے بے نظیر مزید پڑھیں

10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج جہنم واصل ہوئے ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج اور ان کے سرپرستوں کو شکست دی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ اور ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، ہلال جرات کا قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ .

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات نے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کیا، انہوں نے سیلاب کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے کے آغاز پر چینگدو پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے چین کے سرکاری دورے کے آغاز پر جمعہ کو چینگدو پہنچ گئے، چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویدونگ اور سیچوان صوبہ کے مزید پڑھیں

ملک کی اعلیٰ عسکری قیادت کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو خراج عقیدت، 60ویں یوم شہادت پر شجاعت و قربانی کو سلام

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ملک کی اعلیٰ عسکری قیادت نے پاک فوج کے عظیم ہیرو اور نشان حیدر کے حامل میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 60ویں یوم شہادت پر ان کی غیر معمولی جرات، قیادت اور قربانی کو خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

پاک افواج کی کارروائی، ضلع مستونگ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الہندوستان کے 4 سرگرم دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پاک افواج کی خفیہ اطلاع پر کڑی کارروائی میں بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الہندوستان کے 4 سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

ٹی چوک فلائی اوورمنصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، وزیراعظم شہباز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی چوک فلائی اوور کا منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، ریل کار کے مجوزہ منصوبے سے جڑواں شہروں کے مزید پڑھیں