نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے،جام کمال سمیت 25 رہنماﺅں کا پارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور(سی این پی)قائد مسلم لیگ ن نواز شریف، صدر شہباز شریف اور مریم نواز کا آئندہ ہفتے دورہ کوئٹہ کا امکان ہے،صوبائی پارٹی قیادت نے 15 نومبر کو مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی آمد کی تیاریوں شروع کردیں،مسلم مزید پڑھیں

پاکستان یاتحریک طالبان :افغانستان کسی ایک کا انتخاب کرے،نگران وزیر اعظم کا دوٹوک جواب

اسلام آباد (سی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماوں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے دو ٹوک موقف اپنایا کہ افغانستان تحریک طالبان یا پاکستان کسی ایک کا انتخاب کرے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا ملکر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم نے آئندہ عام انتخابات ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا ۔نواز شریف اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تمام معاملات طے پا گئے۔ایم کیوایم نے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 54 ہزار کی نئی بلند سطح عبور

کراچی(سی این پی) ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 441 پوائنٹس کی زبردست تیزی آگئی اور انڈیکس 54000 پوائنٹس کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا۔ 100 انڈیکس بڑھ کر 54301 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

نواز شریف اور آصف زرداری کا رابطہ، وطن واپسی پر مبارکباد دی

لاہور(سی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان رابطہ ہوا ہے ،دونوں رہنمائوں نے عام انتخابات ،ملکی معاشی و سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر بات چیت کی ہے ،آصف زرداری نے نواز مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید

راولپنڈی(سی این پی) خیبرپختونخواہ کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چھ نومبر مزید پڑھیں

عمران خان فرد جرم کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین سائفر کیس میں فرد جرم اور ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کریں گے۔عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیے جانے مزید پڑھیں

نواز شریف کا تحریک انصاف سمیت ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(سی این پی) مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے معاشی مسائل کے حل اور جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے تحریک انصاف سمیت ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے سینئر رہنماﺅں مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کا مشن :مولانا فضل الرحمن قطر پہنچ گئے، حماس رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد(سی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان غزہ جنگ بندی کے مشن کے پہلے مرحلے میں قطر پہنچ گئے جہاں وہ حماس کے رہنماو¿ں سے اہم ملاقاتیں کریں گے ،مولانا فضل الرحمان حماس کے سربراہ مزید پڑھیں

پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشت گرد واصل جہنم:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(سی این پی ) پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

8فروری کو الیکشن ہوں گے ،صدر کا قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اقدام غیر آئینی عمل تھا،سپریم کورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں 90 دن میں انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔اٹارنی جنرل نے صدر مملکت کی جناب سے انتخابات کے حوالے سے خط عدالت میں پیش کردیا۔سپریم مزید پڑھیں

عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان چار فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی منظوری

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن توسیع کی منظوری دے دی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس میں نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع مزید پڑھیں

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی)90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں

قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کی تصدیق کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان نے کہا ہے کہ قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجود ہونے کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے قطر میں بھارتی مزید پڑھیں