نیب ترامیم فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی گئی

اسلام آباد (سی این پی)نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں پہلی اپیل دائر کردی گئی ،اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے درخواست گزار زبیر احمد صدیقی نے پریکٹس پروسیجر قانون کے مزید پڑھیں

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردجرم23 اکتوبر تک موخر

راولپنڈی (سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں فرد جرم عائد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ہدایت پر100 فیصد گیس مہنگی کرنے کی سمری تیار

اسلام آباد(سی این پی) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی، ای سی سی سے حتمی منظوری کے بعد یکم اکتوبر سے فیصلے کا اطلاق ہوگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے مزید پڑھیں

جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی این پی) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

عوام کیلئے بڑی خوشخبری:پٹرول40 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آبا د(سی این پی)نگران حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کااعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی گئی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2200سے تجاوز کرگئی

غزہ (سی این پی) اسرائیلی بربریت سے مزید 320 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی مظالم سے 8 دنوں میں 2215 فلسطینی شہید جبکہ 8714 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق غزہ میں صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سنگین مزید پڑھیں

اچھی کارکردگی پر پی آئی اے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان

کراچی(سی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے میں دو ماہ کے دوران اچھی کارکردگی پر انتظامیہ نے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی مزید پڑھیں

اسلام آباد اور گردونواح میں بارش ،پہاڑوں پر برفباری،موسم سرد ہوگیا

اسلام آبا د(سی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم سرد ہو گیا جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر ،جہلم،شکرگڑھ اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواوں کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی ملاقات

لاہور(سی این پی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات پر تبادلہ مزید پڑھیں

بلوچستان، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کرفائرنگ،6مزدور قتل

تربت(سی این پی)تربت کیچ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد نے رات کے وقت ٹھیکیدار کے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 6 مزدوروں کو قتل کردیا۔واقعے میں دو مزدور شدید زخمی ہوئے، جبکہ پولیس نے زخمیوں اور لاشوں مزید پڑھیں

نواز شریف ،زرداری اور عمران خان اپنے مقدمات کے حل کیلئے قانونی حل تلاش کریں،نگران وزیر اعظم

اسلام آبا د(سی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف ،عمران خان اور آصف زرداری کو اپنے مقدمات کیلئے قانونی حل تلاش کرنا ہوں گے ،وہ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم سے خصوصی بات چیت کررہے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(سی این پی)وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،اپیل آئندہ چند روز میں دائر کی جائیگی،وفاقی حکومت نے وزارت قانون کے ذریعے عدالت کے 15 مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پر تشویش ہے،غیر انسانی بمباری فوری بند کی جائے ،پاکستان

اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال پر شدید تشویش ہے ،فلسطین پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد ہونا چاہئیے ،اسرائیل عالمی قوانین کی پاسداری اور احترام کرے،عالمی برادری پاکستان کے مزید پڑھیں

سرپم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں 10-5 سے مسترد

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ نے ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا، 5 کے مقابلے میں 10 کی اکثریت سے مسترد کردی گئیں،چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں