مجبور کر دیا ہے بولنے پر …. سپریم کورٹ میں بینچ ادھر اُدھر کر کے فیصلے بدلنا ٹھیک تھا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ میں ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آئین پر عملدرآمد کے لیے ہی رولز بنانے کا اختیار سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

پاک فوج نے 2دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

راولپنڈی ( سی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 9اور10 اکتوبر کی درمیانی رات ضلع ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

فل کورٹ :چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان جملوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ میں ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ 4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک مزید پڑھیں

بروقت انتخابات پرن لیگ اور جے یو آئی میں اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(سی این پی) ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عام مزید پڑھیں

قانونی رکاوٹ توڑنے کا الزام، سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے ،مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام میں ایف آئی اے ، سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور سابق مزید پڑھیں

سائفر کیس :17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

راولپنڈی (سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ کے خلاف سائفر کیس میں مقدمہ کی نقول ملزمان میں تقسیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے اسٹیل مل، ریکوڈک فیصلوں سے پاکستان کا عالمی تشخص متاثر ہوا، عالمی بینک

نیویارک(سی این پی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اسٹیل مل اور ریکوڈک فیصلوں سے پاکستان کا تشخص عالمی سطح پر متاثر ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عالمی بینک نے کہا کہ سیاسی مداخلت اور مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کا 10 رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی )حکومت پاکستان نے 10 رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق میڈیکل ٹیم سرجنز اور میل نرسز پر مشتمل ہوگی ،میڈیکل ٹیم (پمز) کے دو مزید پڑھیں

ملک کو معاشی بدحالی ،مہنگائی و بے روزگاری سے نکالیں گے:نواز شریف

لندن(سی این پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے،عوام کے ووٹ کی طاقت سے احتساب شروع کریں گے ۔لندن میں اوورسیز رہنماو¿ں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے مزید پڑھیں

حماس کے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ حملے، 300 ہلاک ،اسرائیل کی جوابی کارروائی سے232 سے زائد شہید ہوگئے

مقبوضہ بیت القدس(سی این پی) فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے آپریشن طوفان الاقصی کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا، کم از کم پانچ ہزار راکٹ فائر کرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کمان سنبھال لی

اسلام آبا د(سی این پی)پاک بحریہ کے نامزد امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت آج بحیثیت 23ویں سربراہ کمان سنبھال لی،پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد مزید پڑھیں

نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے، شہباز شریف

لاہور(سی این پی) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آکرعدالت میں پیش ہوں گے ،معیشت اور ملکی ترقی کیلئے 21اکتوبر کومینار پاکستان میںخاکہ پیش کریں گے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ مزید پڑھیں

نگران حکومت کا نیب ترامیم کیس کا حکم نامہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)نگران حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطاءبندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کیس مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(سی این پی)مہنگائی کی ماری عوام کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی۔ 16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے،عالمی مارکیٹ اورگلف مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی مزید پڑھیں